صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  190.83  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.10 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 19.067  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,827 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.72  فیصد ہے

Posted On: 12 MAY 2022 9:37AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 190.83  کروڑ (1,90,83,96,788) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,38,04,578سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.10 کروڑ (3,10,92,227 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,05,995

دوسری خوراک

1,00,27,059

احتیاطی خوراک

49,79,588

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,17,287

دوسری خوراک

1,75,60,600

احتیاطی خوراک

80,58,255

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,10,92,227

دوسری خوراک

1,10,49,593

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,88,47,817

دوسری خوراک

4,35,78,760

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,64,27,541

دوسری خوراک

48,33,88,877

احتیاطی خوراک

3,30,781

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,31,00,911

دوسری خوراک

18,93,06,917

احتیاطی خوراک

8,90,851

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,69,90,895

دوسری خوراک

11,79,82,599

احتیاطی خوراک

1,59,60,235

احتیاطی خوراک

3,02,19,710

کل تعداد

1,90,83,96,788

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   20,067   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,230   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,70,165    ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,827  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,71,276   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.24 کروڑ سے زیادہ (84,24,58,167) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.72 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.60  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:5266


(Release ID: 1824592) Visitor Counter : 144