صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-480 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 190.65 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 10 MAY 2022 8:30PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 190.65 کروڑ سے زیادہ   (1,90,65,51,885)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 12  لاکھ سے زیادہ (12,95,705)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405912

دوسری خوراک

10026104

احتیاطی خوراک

4963198

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417153

دوسری خوراک

17558647

احتیاطی خوراک

8024258

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

30880463

 

دوسری خوراک

10619800

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58807044

 

دوسری خوراک

43426174

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556351829

دوسری خوراک

482874579

احتیاطی خوراک

317035

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203079287

دوسری خوراک

189183809

احتیاطی خوراک

861126

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126979565

دوسری خوراک

117901681

احتیاطی خوراک

15874221

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1004921253

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

871590794

احتیاطی خوراک

30039838

میزان

1906551885

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  10مئی 2022 ( 480 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

31

دوسری خوراک

496

احتیاطی خوراک

12023

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

105

دوسری خوراک

1219

احتیاطی خوراک

31741

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

161938

 

دوسری خوراک

339850

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28159

 

دوسری خوراک

87598

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36305

دوسری خوراک

330081

احتیاطی خوراک

13805

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8535

دوسری خوراک

78147

احتیاطی خوراک

24671

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

5242

دوسری خوراک

51296

احتیاطی خوراک

84463

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

240315

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

888687

احتیاطی خوراک

166703

میزان

1295705

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

U. No.5228



(Release ID: 1824333) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu