صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-479 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 190.48 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 09 MAY 2022 8:44PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 190.48 کروڑ سے زیادہ   (1,90,48,54,263)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 12  لاکھ سے زیادہ (12,07,787)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405865

دوسری خوراک

10025451

احتیاطی خوراک

4948188

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417015

دوسری خوراک

17556995

احتیاطی خوراک

7984803

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

30669820

 

دوسری خوراک

10200272

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58770428

 

دوسری خوراک

43308651

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556299136

دوسری خوراک

482415129

احتیاطی خوراک

301682

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203065944

دوسری خوراک

189073427

احتیاطی خوراک

833272

 

60 سال سے زیادہ  عمر کے افراد

پہلی خوراک

126971078

دوسری خوراک

117830069

احتیاطی خوراک

15777038

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1004599286

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

870409994

احتیاطی خوراک

29844983

میزان

1904854263

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  09مئی 2022 ( 479 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

31

دوسری خوراک

525

احتیاطی خوراک

12099

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

55

دوسری خوراک

1142

احتیاطی خوراک

29336

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

156445

 

دوسری خوراک

305222

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28365

 

دوسری خوراک

84499

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32957

دوسری خوراک

305879

احتیاطی خوراک

14351

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5313

دوسری خوراک

69453

احتیاطی خوراک

25552

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

3873

دوسری خوراک

46837

احتیاطی خوراک

85853

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

227039

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

813557

احتیاطی خوراک

167191

میزان

1207787

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– ف ر

U. No.5192



(Release ID: 1824051) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi