وزارت دفاع

فرسٹ ٹریننگ اسکواڈرن کا دورہ جدہ، سعودی عرب

Posted On: 08 MAY 2022 2:53PM by PIB Delhi

فرسٹ ٹریننگ اسکواڈرن کے بحری جہاز بیرون ملک اپنی پانچ ملکی تعیناتی کے حصے کے طور پر جدہ، سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ فرسٹ ٹریننگ اسکواڈرن کے اعلیٰ افسر کیپٹن آفتاب احمد خان نے فرسٹ ٹریننگ اسکواڈرن کے جہازوں کے کمان داران کے ہمراہ رائل سعودی نیول فورسیز کے مغربی فلیٹ کمانڈر ریئر ایڈمرل یحییٰ بن محمد العسیری سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان اس ملاقات میں دوطرفہ بحری تعاون اور تربیتی اقدامات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دورے میں ان بحری جہازوں کے ذمہ داران، سعودی عرب کی رائل نیوی کے افسران اور دیگر معززین کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ علاوہ   تربیتی تبادلے میں بھی کئے جائیں گے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix(8)NPWJ.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix(9)DCZN.jpg

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1823655) Visitor Counter : 93


Read this release in: Hindi , English , Tamil