وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

نیوز آن ایئر ریڈیو لائیو اسٹریم گلوبل رینکنگ


نیوز آن ایئر  پر فنلینڈ سے روس تک اے آئی آر پنجابی کا ٹرینڈ

Posted On: 29 APR 2022 4:51PM by PIB Delhi

نیوز آن ایئر کی  تازہ ترین  رینکنگ ڈیٹا  سے یہ واضح ہوتا ہے کہ عالمی جغرافیائی سیاسی موضوعات  پر بھارت  کی آواز کے طور پر آل انڈیا ریڈیو کی اہمیت نمایاں طور پر قائم  ہے۔ رینکنگ ڈیٹا  سے پتہ  چلا ہے کہ آل انڈیا ریڈیو کی پنجابی سروس 'اے آئی آر پنجابی'  روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے  بیچ  روس میں کافی مقبول ہے۔اس کی مقبولیت  امریکہ، کینیڈا، فن لینڈ اور آئرلینڈ میں بھی بڑھ رہی ہے۔

دنیا کے چوٹی کے  ممالک (بھارت کو چھوڑکر)  کی تازہ ترین رینکنگ  میں جہاں نیوز آن ایئر  ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی  لائیو اسٹریم  سب سے زیادہ مقبول ہیں، ان میں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا  چوٹی پر برقرار  ہیں۔ چوٹی کی فہرست  میں  نیپال کی جگہ  پر کویت نے واپسی کی ہے۔

دنیا بھر میں سرفہرست آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز میں (بھارت کو چھوڑ کر)،اے آئی آر کرائیکل، اے آئی آر کوڈائیکنال اور وی بی ایس دہلی دہلی ٹاپ 10 میں پہنچ گئے ہیں، جبکہ  اے آئی آر پونے، اے آئی آر نیوز 24x7، اور ایف ایم گولڈ ممبئی باہر  ہوگئے ہیں۔

آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو سروسز کو نیوز آن ایئر ایپ ، پرسار بھارتی کی آفیشیئل ایپ پر لائیو اسٹریم کیا جاتا ہے۔ نیوز آن ایئر ایپ پر یہ آل انڈیا ریڈیو اسٹریم کے نہ صرف بھارت میں، بلکہ عالمی سطح پر بھی 85 سے زیادہ ملکوں میں بڑی تعداد میں سامعین ہیں۔

یہاں بھارت کے علاوہ چوٹی کے ملکوں کی ایک جھلک ہے، جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر اے آئی آر لائیو-اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہیں؛ دنیا کے باقی حصوں میں نیوز آن ایئر ایپ پر چوٹی کے آل انڈیا ریڈیو اسٹریم ہیں۔ آپ اس کی ملک وار تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔ یہ رینکنگ یکم مارچ   سے31 مارچ  تک کے دستیاب اعدادوشمار پر مبنی ہے۔

 

نیوز آن ایئر کے تعلق سے چوٹی کے ممالک (باقی دنیا)

 

رینکگ

ملک

1

ریاستہائے متحدہ

2

متحدہ سلطنت یونائیٹڈ کنگڈم

3

کینیڈا

4

آسٹریلیا

5

متحدہ عرب امارات

6

سنگاپور

7

سعودی عرب

8

پاکستان

9

جرمنی

10

کویت

 

نیوز آن ایئر عالمی چوٹی کے 10 اسٹریمس

 

رینک

اے آئی آر اسٹریم

1

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

3

اے آئی آر منجیری

4

اے آئی آر اُڈیا

5

اے آئی آر  پنجابی

6

وی بی ایس دہلی

7

اے آئی آر  کیرالہ

8

اے آئی آر چنئی رینبو

9

اے آئی آر کرائیکل

10

اے آئی آر کوڈائی کنال

 

 

نیوز آن ایئر  ٹاپ 10 اسٹریمس – ملک وار (باقی دنیا)

 

#

ریاستہائے متحدہ

یو کے

کینیڈا

آسٹریلیا

متحدہ عرب امارات

1

وودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

وودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر اوڈیا

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر حیدرآباد بی

وودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر پٹیالہ

وی بی ایس دہلی

اے آئی آر وشاکھاپٹنم پی سی

3

وی بی ایس دہلی

اے آئی آر راگم

اے آئی آر پنجابی۔

وودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر کیرالہ

4

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر جلگاؤں

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر منجیری

5

اے آئی آر  کوچی

اے آئی آر چنئی پی سی

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر پٹیالہ

ایر تھریسور

6

اے آئی آر چنئی پی سی

اے آئی آر پٹیالہ

اے آئی آر  پونے ایف ایم

اے آئی آر مدورائی

اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

7

اے آئی آر راگم

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر چنئی پی سی

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

8

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر چنئی رینبو

وی بی ملیالم

9

اے آئی آر منجیری

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر تروپتی

ایف ایم رینبو لکھنؤ

اے آئی آر کوڈائی کنال

10

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر  پونے ایف ایم

اے آئی آر تمل ناڈو

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر کنور

 

نیوز آن ایئر  اسٹریم – وائز کنٹری رینکنگ (باقی دنیا)

 

رینک

وودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر منجیری

اے آئی آر اڈیہ

اے آئی آر پنجابی

1

آئرلینڈ

یو کے

بیلجیم

آسٹریلیا

فن لینڈ

2

ریاستہائے متحدہ

متحدہ عرب امارات

سعودی عرب

آئرلینڈ

آئرلینڈ

3

یو کے

عمان

متحدہ عرب امارات

فن لینڈ

روس

4

پاکستان

کویت

ریاستہائے متحدہ

نیپال

کینیڈا

5

سعودی عرب

سعودی عرب

کویت

 

ریاستہائے متحدہ

6

کینیڈا

بحرین

قطر

 

پاکستان

7

جاپان

قطر

سوئزرلینڈ

   

8

آسٹریلیا

ریاستہائے متحدہ

عمان

   

9

متحدہ عرب امارات

سنگاپور

بحرین

   

10

نیپال

 

کینیڈا

   

 

 

رینک

وی بی ایس دہلی

اے آئی آر  کیرالہ

اے آئی آر  چنئی رینبو

اے آئی آر   کرائیکل

اے آئی آر   کوڈائی کنال

1

آسٹریلیا

آئرلینڈ

ملائیشیا

فرانس

سنگاپور

2

ریاستہائے متحدہ

متحدہ عرب امارات

جاپان

کویت

ناروے

3

 

سعودی عرب

سنگاپور

سنگاپور

متحدہ عرب امارات

4

 

عمان

کویت

متحدہ عرب امارات

کویت

5

 

کویت

متحدہ عرب امارات

عمان

سعودی عرب

6

 

قطر

سعودی عرب

ملائیشیا

ریاستہائے متحدہ

7

 

بحرین

فرانس

سعودی عرب

عمان

8

 

مالدیپ

آسٹریلیا

 

قطر

9

 

فن لینڈ

یو کے

 

فرانس

10

 

ریاستہائے متحدہ

ریاستہائے متحدہ

 

یو کے

 

************

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U:4843 )

 

 

 


(Release ID: 1821395) Visitor Counter : 161


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi