صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 462واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد187.44 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

آج شام 7 بجے تک17لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 22 APR 2022 8:10PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،22 اپریل 2022/

بھارتمیں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد187.44 کروڑ سے زیادہ(1,87,44,58,383)ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک17 لاکھ سے زیادہ(17,01,248)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404661

دوسری خوراک

10011387

احتیاطی خوراک

4676148

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414819

دوسری خوراک

17530930

احتیاطی خوراک

7299702

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

26146536

 

دوسری خوراک

2297896

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58090624

 

دوسری خوراک

41160002

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555443409

دوسری خوراک

474948612

احتیاطی خوراک

65064

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202877492

دوسری خوراک

187261830

احتیاطی خوراک

243316

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126834515

دوسری خوراک

116655220

احتیاطی خوراک

14096220

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

998212056

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

849865877

احتیاطی خوراک

26380450

میزان

1874458383

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:          

مورخہ:22 اپریل 2022 (462 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

46

دوسری خوراک

538

احتیاطی خوراک

14176

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

90

دوسری خوراک

801

احتیاطی خوراک

30463

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

345853

 

دوسری خوراک

504848

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

39602

 

دوسری خوراک

124960

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28700

دوسری خوراک

338096

احتیاطی خوراک

6637

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3756

دوسری خوراک

69405

احتیاطی خوراک

28999

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2842

دوسری خوراک

45195

احتیاطی خوراک

116241

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

420889

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1083843

احتیاطی خوراک

196516

میزان

1701248

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (23.04.2022)

U NO:4576

 


(Release ID: 1819231) Visitor Counter : 140


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu