وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

وزارت دفاع نے سینتیس چھاؤنی اور بارہ  اے ایف ایم ایس فوجی اسپتالوں میں آیوروید مراکز شروع کرنے کے لیے وزارت آیوش کے ساتھ مفاہمت ناموں پر دستخط کیے

Posted On: 20 APR 2022 5:51PM by PIB Delhi

وزارت دفاع (ایم او ڈی) نے آیوش کی وزارت کے ساتھ دو مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں، ایک 37 کنٹونمنٹ اسپتالوں میں آیوروید سینٹرز شروع کرنے کے لیے اور دوسرا آرمڈ فورسز میڈیکل سروسز (اے ایف ایم ایس) کے بارہ  فوجی اسپتالوں میں آیوروید سینٹرز شروع کرنے کے لیے۔ ان مفاہمت ناموں پر دستخط تین روزہ میگا ایونٹ، گلوبل آیوش انویسٹمنٹ اینڈ انوویشن سمٹ کے دوران کیے گئے، جس کا انعقاد مہاتما مندر، گاندھی نگر، گجرات میں 20-22 اپریل، 2022 تک کیا گیا۔ اس موقع پر عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل بھی موجود تھے۔

ان مفاہمتی قراردادوں پر دستخط کرنے والوں میں اسپیشل سیکریٹری، ایم او اے شری پرمود کمار پاٹھک، ڈی جی اے ایف ایم ایس سرگ، وائس ایڈمرل رجت دتہ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس اسٹیٹس محترمہ سونم ینگڈول شامل تھے۔

اس سے چھاؤنیوں کے رہائشیوں بشمول مسلح افواج کے اہلکاروں کے اہل خانہ اور ان ہسپتالوں پر انحصار کرنے والے شہریوں کے لیے آیوروید کے اچھی طرح سے قائم اور وقتی جانچ شدہ علاج دستیاب ہوں گے۔ یہ آیوروید مراکز یکم مئی 2022 سے پورے ملک میں کام کریں گے۔

کنٹونمنٹ کے 37 اسپتالوں کی فہرست درج ذیل ہے:

  1.  

آگرہ

  1.  

الہ آباد

  1.  

بریلی

  1.  

دہرادون

  1.  

مؤ

  1.  

پچمرہی

  1.  

شاہجہاں پور

  1.  

جبل پور

  1.  

بادامی باغ

  1.  

بیرک پور

  1.  

احمد آباد

  1.  

ڈیہوروڈ

  1.  

کھڑکی

  1.  

سکندرآباد

  1.  

دگشائی

  1.  

فیروز پور

  1.  

جالندھر

  1.  

جموں

  1.  

جوتوگ

  1.  

کسولی

  1.  

کھسیول

  1.  

سباتھو

  1.  

جھانسی

  1.  

بابینہ

  1.  

رڑکی

  1.  

دانا پور

  1.  

کیمپٹی

  1.  

رانی کھیت

  1.  

لینس ڈاؤن

  1.  

رام گڑھ

  1.  

متھرا

  1.  

بیلگام

  1.  

مورار

  1.  

ویلنگٹن

  1.  

امرتسر

  1.  

بکلوہ

  1.  

ڈلہوزی

اے ایف ایم ایس کے بارہ  فوجی اسپتالوں کی فہرست درج ذیل ہے:

فوج

نمبر شمار

ملٹری ہسپتال

کمان

1.

بیس ہسپتال دہلی کینٹ

مغربی کمان

2.

سی ایچ (ڈبلیو سی) چندی مندر

مغربی کمان

3.

سی ایچ (سی سی ) لکھنؤ

سنٹرل کمان

4.

سی ایچ (ایس سی) پونے

جنوبی کمان

5.

سی ایچ (ای سی ) کولکاتہ

مشرقی کمان

6.

ایم ایچ جبل پور

سینٹرل کمان

7.

ایم ایچ جے پور

جنوبی مغربی کمان

8.

166 ایم ایچ، جموں

شمالی کمان

9.

151 بی ایچ ، گوہاٹی

مشرقی کمان

بحریہ

(a) آئی این ایچ ایس اشونی ممبئی

فضائیہ

(a) سی ایچ (اے ایف ) بنگلورو

(b) گیارہ ایئر فورس اسپتال، ہنڈن

PIC13ZNO.jpg

PIC023QCW.jpg

*****

U.No:4485

ش ح۔ش ت۔س ا


(Release ID: 1818560) Visitor Counter : 152


Read this release in: Tamil , English , Hindi