صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 16 APR 2022 9:15AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک186.38 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد11,366ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.03 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.76 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران796مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,25,07,834 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں975 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.32فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.26 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 83.14کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,00,918 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:4326

 


(Release ID: 1817219) Visitor Counter : 108