صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپڈیٹ
Posted On:
10 APR 2022 9:53AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک185.70 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد11,132ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.03 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.76 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,258مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,25,02,454 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں1,054نئے معاملے درج کئے گئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.25فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.23 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 79.38کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,18,345 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:4099
(Release ID: 1815360)
Visitor Counter : 110