محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

موسم کے لحاظ سے ہجرت کرنے والوں کے بارے میں معلومات

Posted On: 07 APR 2022 6:16PM by PIB Delhi

2011کی مردم شماری کے مطابق مرد وخواتین مہاجرین محنت کش /کام کرنے والوں کی تعداد کے بارے میں ریاست وارڈاٹا ضمیمے میں دیاگیاہے۔

محنت اورروزگار کی وزارت کے تحت محنت بیورو نے یکم اپریل 2021سے مہاجرکام کنندگان کا آل انڈیا سروے شروع کیاہے ۔

مہاجرکام کنندگان مختلف پیشوں میں کام کرتے ہیں ۔ ان ورکروں  کے لئے جن میں مہاجرورکرس بھی شامل ہیں ، کئی سماجی سلامتی اوربہبود کی اسکیمیں  ہیں ۔ کووڈ -19وبائی مدت کے دوران مرکزی حکومت نے کام کے مواقع  پیداکرنے کے لئے مختلف خصوصی اقدامات کئے ہیں ۔ مثلاً26 مارچ 2022تک آتم نربھربھارت روزگاریوجنا (اے بی آروائی ) کے تحت 1.3لاکھ اداروں کے توسط سے 54.67لاکھ مستفدین کے  ای پی ایف کے حسابات میں 4378.44کروڑروپے کے فوائد جمع کرائے گئے ہیں ، پردھان منتری غریب کلیان یوجنا (پی ایم جی کے وائی )  کے تحت  38.91لاکھ کم مزدوری والے ملازمین کو  برقراررکھنے کے لئے 2567کروڑروپے کے فوائد ، پردھان منتری غریب کلیان روزگارابھیان  (پی ایم جی کے آراے ) 50.78کروڑافرادی  دن کے ساتھ 39.293کروڑروپے کے ساتھ پیداکررہاہے ، پی ایم سواندھی اسکیم کے تحت  پھیری لگانے والوں کے لئے ورکنگ کیپٹل قرضے اور پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا کے تحت منتخب اضلاع میں جہاں پر واپس آنے والے مہاجرورکروں کا ارتکاز زیادہ  ہے ،   اسپیشل ٹریننگ پروگرام ۔

حکومت نے مساوی محنتانہ ایکٹ 1976 وضع کیاہے جو تمام ورکروں کو ایک کام یااسی نوعیت کے کام کے لئے بغیرکسی فرق کے مساوی محنتانہ اداکرتاہے ۔یہ قانون مرکز اورریاستی حکومت کی طرف سے نافذ کیاگیاہے ۔ مزید برآں کم سے کم مزدوری ایکٹ 1948کے دفعات کے تحت مناسب حکومت کے ذریعہ مقررکردہ مزدوریوں اطلاق  ہرطرح کے ورکرس کے لئے جس میں مہاجرورکربھی شامل ہیں ،کے لئے ہے ۔ یہ قوانین اب مزدوری سے متعلق قانون  2019میں شامل ہیں ۔

مہاجرورکروں کے مفادات کی حفاظت کی غرض سے مرکزی حکومت نے بین ریاستی مہاجر کام کنندگان (روزگارکا قانون اورخدمات کی شرطیں ) ایکٹ ، 1979وضع کیاہے ۔ یہ قانون اب  آکیوپیشنل سیفٹی صحت اورکام کاج کے حالات (اوایس ایچ ) کوڈ ، قانون 2020 میں شامل ہے ۔ او ایس ایچ کوڈ عمدہ  کام کاج کے حالات ، کم از کم مزدوری  اورشکایات کو دورکرنے کا طریقہ کار ٹول فری ہیلپ لائن استحصال اورجنسی حراسانی سے حفاظت اور  منظم اورغیرمنظم ہرطرح کے زمرے کے ورکروں کے لئے  سماجی سلامتی مہیاکراتاہے ۔

 

ضمیمہ

 (مہاجرمزدور)2011کی مردم شماری کے مطابق ریاست واران افراد کی تعداد جو کام اورروزگار کے لئے ایک مقام سے دوسرے مقام پرمنتقل ہوئے ۔

نمبرشمار

 

افراد

مرد

خواتین

1

انڈمان ونکوبارجزائر

52,129

47,229

4,900

2

آندھراپردیش

37,37,316

30,51,811

6,85,505

3

اروناچل پردیش

1,19,244

93,441

25,803

4

آسام

5,72,064

4,93,877

78,187

5

بہار

7,06,557

5,39,176

1,67,381

6

چنڈی گڑھ

2,06,642

1,91,668

14,974

7

چھتیس گڑھ

10,21,077

8,65,897

1,55,180

8

دادرہ اورناگرحویلی

63,779

60,588

3,191

9

دمن اوردیو

73,782

70,592

3,190

10

گوا

1,15,870

99,913

15,957

11

گجرات

30,41,779

26,85,190

3,56,589

12

ہریانہ

13,33,644

11,47,374

1,86,270

13

ہماچل پردیش

2,96,268

2,36,454

59,814

14

جموں وکشمیر

1,22,587

1,00,680

21,907

15

جھارکھنڈ

8,24,259

7,24,065

1,00,194

16

کرناٹک

28,87,216

23,67,901

5,19,315

17

کیرالہ

7,13,934

5,59,263

1,54,671

18

لکشدیپ

6,135

5,375

760

19

مدھیہ پردیش

24,15,635

20,27,884

3,87,751

20

مہاراشٹر

79,01,819

68,19,915

10,81,904

21

منی پور

22,750

16,441

6,309

22

میگھالیہ

52,797

38,769

14,028

23

میزورم

62,828

45,688

17,140

24

ناگالینڈ

1,10,779

88,923

21,856

25

قومی خطہ راجدھانی دہلی

20,29,489

18,98,884

1,30,605

26

اڈیشہ

8,51,363

7,14,603

1,36,760

27

پدوچیری

70,721

60,366

10,355

28

پنجاب

12,44,056

10,60,487

1,83,569

29

راجستھان

17,09,602

14,45,847

2,63,755

30

سکّم

46,554

38,703

7,851

31

تمل ناڈو

34,87,974

27,74,086

7,13,888

32

تریپورہ

92,097

74,594

17,503

33

اترپردیش

31,56,125

25,91,421

5,64,704

34

اتراکھنڈ

6,17,094

5,50,465

66,629

35

مغربی بنگال

16,56,952

14,29,130

2,27,822

 

بھارت

4,14,22,917

3,50,16,700

64,06,217

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

 

ش ح ۔ا ک  ۔ ع آ

U-4024


(Release ID: 1814807) Visitor Counter : 194


Read this release in: English , Manipuri