شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطے میں قابل تجدید توانائی

Posted On: 07 APR 2022 3:43PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ مختلف ذرائع سے شمال مشرقی خطہ  میں قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کا تخمینہ 128962 میگاواٹ ہے۔ اس کے مقابلے میں شمال مشرقی خطے میں 4834.58 میگاواٹ قابل تجدید  توانائی صلاحیت  انسٹال کی گئی ہے۔ تفصیلات ذیل میں جدول-1 اور جدول-2 میں دی گئی ہیں:-

جدول -1

شمال مشرقی خطے میں قابل تجدید توانائی کی تخمیناً  صلاحیت

 

نمبر شمار

 

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام خطے

 

ونڈ پاور

چھوٹی ہائیڈرو پاور

بایو انرجی

سولر پاور

بڑی  ہائیڈرو پاور

کل

(ایم ڈبلیو)

(ایم ڈبلیو)

 

(ایم ڈبلیو)

(ایم ڈبلیو)

(ایم ڈبلیو)

1

اروناچل پردیش

274

2064.92

8

8650

50064

61060.92

2

آسام

246

201.99

220

13760

650

15077.99

3

منی پور

0

99.95

15

10630

1761

12505.95

4

میگھالیہ

1

230.05

13

5860

2298

8402.05

5

میزورم

0

168.9

3

9090

2131

11392.9

6

ناگالینڈ

0

182.18

10

7290

1452

8934.18

7

سکم

0

266.64

2

4940

4248

9456.64

8

تریپورہ

0

46.86

5

2080

0

2131.86

 

(میگاواٹ) کل

521

3261.49

276

62300

62604

128962.49

 

جدول -2

شمال مشرقی خطے میں  انسٹال کی گئی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت۔

نمبر شمار

 

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظامخطے

 

چھوٹی ہائیڈرو پاور

بایو انرجی

سولر  

 بڑی  ہائیڈرو پاور

انسٹال کی گئی کل صلاحیت

(ایم ڈبلیو)

(ایم ڈبلیو)

(ایم ڈبلیو)

(ایم ڈبلیو)

(ایم ڈبلیو)

1

اروناچل پردیش

131.11

0

11.23

1115.00

1257.34

2

آسام

34.11

2.00

112.93

350.00

499.34

3

منی پور

5.45

0

12.25

105.00

122.70

4

میگھالیہ

32.53

13.80

4.15

322.00

372.48

5

میزورم

36.47

0

7.88

60.00

104.35

6

ناگالینڈ

30.67

0

3.04

75.00

108.71

7

سکم

52.11

0

4.65

2282.00

2338.76

8

تریپورہ

16.01

0

14.89

0

30.90

 

(میگاواٹ) کل

338.46

15.80

171.02

4309.00

4834.58

 

نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کا  2030 تک شمال مشرقی  ریاستوں سمیت پورے ملک  کے لیے غیر فوسل ایندھن کے  ذرائع سے 500 گیگا واٹ  کی انسٹالڈ بجلی کی  صلاحیت حاصل کرنے کا نشانہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U- 3986

                          


(Release ID: 1814586) Visitor Counter : 141


Read this release in: English , Manipuri