صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-446 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 185.18 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک 12-14 عمر گروپ کے 2.03 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

Posted On: 06 APR 2022 8:35PM by PIB Delhi

 

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد185.18 کروڑ سے زیادہ  (1,85,18,47,954) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 13  لاکھ سے زیادہ (13,14,615)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 2.03لاکھ  (2,03,64,082)نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.38کروڑ  سے زیادہ (2,38,96,057,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403948

دوسری خوراک

10003324

احتیاطی خوراک

4506173

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413665

دوسری خوراک

17517199

احتیاطی خوراک

6958578

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

20364082

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

57486063

 

دوسری خوراک

39021232

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

554899836

دوسری خوراک

468544414

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

202797106

دوسری خوراک

185920533

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

126747604

دوسری خوراک

115805891

احتیاطی خوراک

12431306

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

991139304

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

836812593

احتیاطی خوراک

23896057

میزان

1851847954

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  06اپریل 2022 (446واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

38

دوسری خوراک

465

احتیاطی خوراک

6923

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

43

دوسری خوراک

927

احتیاطی خوراک

11160

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

492124

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

41819

 

دوسری خوراک

128608

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35751

دوسری خوراک

363303

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5251

دوسری خوراک

75420

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

4194

دوسری خوراک

48230

احتیاطی خوراک

100224

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

579220

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

617088

احتیاطی خوراک

118307

میزان

1314615

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

************

 

ش ح- س ک– ف ر

 

U. No.3946


(Release ID: 1814335) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi