ٹیکسٹائلز کی وزارت

سن16-2015 سے22-2021 تک، ٹیکسٹائل کی وزارت کی طرف سے، ملک بھر میں، مجموعی طور پر، 508 ہینڈلوم کلسٹرز کو ضرورت پر مبنی مالی امداد فراہم کی گئی۔


ملک میں،8 میگا ہینڈلوم کلسٹرز کو مختلف منصوبوں کے لیے مالی امداد فراہم کی گئی

Posted On: 06 APR 2022 6:28PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی وزارت16-2015 سے لے کر 22-2021 سے 508 ہینڈلوم کلسٹروں کو ریاستی / ں کی حکومتوں سے موصول ہونے والی تجاویز کی بنیاد پر، ملک بھر میں ضرورت پر مبنی، مالی امداد فراہم کر رہی ہے۔ ملک میں مالی امداد فراہم کرنے والے ہینڈلوم کلسٹرز کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقےکے حساب سے تعداد ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

ملک میں، 8 میگا ہینڈلوم کلسٹرز کو مختلف پروجیکٹوں کے لیے مالی امداد فراہم کی گئی ہے، جن میں وارانسی (اتر پردیش)، شیوساگر (آسام)، ویردھونگر (تمل ناڈو)، مرشد آباد (مغربی بنگال)، پرکاسم اور گنٹور اضلاع (آندھرا پردیش)، گوڈا اور پڑوسی اضلاع (جھارکھنڈ) بھاگلپور (بہار) اور ترچی (تمل ناڈو) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، منی پور ریاست میں امپھال (مشرق) میں ایک میگا ہینڈلوم کلسٹر کو، رواں سال 22-2021 میں منظوری دی گئی ہے۔

ضمیمہ

2015-16 سے 2021-22 (فروری 2022 تک) کے دوران ہینڈلوم کلسٹرزکو فراہم کردہ مالی امداد کی ریاست وار تعداد

نمبر شمار

ریاستیں

ہینڈلوم کلسٹرزکی تعداد جنہیں فراہم مالی امداد فراہم کی گئی

1

آندھرا پردیش

66

2

اروناچل پردیش

11

3

آسام

59

4

بہار

17

5

چھتیس گڑھ

12

6

گجرات

5

7

ہماچل پردیش

10

8

جموں و کشمیر

15

9

جھارکھنڈ

30

10

کرناٹک

9

11

کیرالہ

11

12

لداخ

1

13

مدھیہ پردیش

9

14

مہاراشٹر

6

15

منی پور

20

16

میگھالیہ

3

17

میزورم

15

18

ناگالینڈ

13

19

اوڈیشہ

30

20

راجستھان

2

21

سکم

1

22

تمل ناڈو

58

23

تلنگانہ

15

24

تریپورہ

9

25

اتر پردیش

52

26

اتراکھنڈ

3

27

مغربی بنگال

26

 

میزان

508

یہ معلومات ٹیکسٹائل کی وزیر مملکت محترمہ نے درشنا جردوش نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.3940

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1814304) Visitor Counter : 116


Read this release in: English , Manipuri