صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

نابینائی اور بصارت سےمعذوری پر قابوپانےکےقومی پروگرام سے متعلق تازہ جانکاری

Posted On: 05 APR 2022 3:41PM by PIB Delhi

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج راجیہ سبھامیں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ نابینائی پر قابوپانےکا قومی پروگرا م 1976 میں شروع کیا گیا تھا۔ 2017 کے بعد سے اس پروگرام کو مستحکم کیا جاتا رہااور اسے توسیع دے کر اس میں سبھی قسم کی بصارت سے معذوری کوشامل کرلیا گیا۔ اس کا نام بدل کر نابینائی ا ور بصارت سے معذور ی پر قابوپانےکا قومی پروگرام (این پی سی بی اینڈ وی آئی) رکھ دیا گیا۔ اب اس پروگرام پر پورے ملک میں یکساں طور پر عمل درآمد کیا جاتا  ہے جس کا مقصد 2025 تک  ایسی نابینائی کو 0.25فیصد تک کم کرنا ہے جس سے بچاجاسکتا ہو۔موتیا بندکے علاوہ ارتعاش کی کمزوری، کورنیا کی نابینائی اور بچوں کی نابینائی کے علاوہ اس پروگرام میں، ذیابطیس اور عمربڑھنےکےعمل جیسی طرز حیات سے متعلق بیماریوں جیسے گلوکوما، ذیابطیس، ریٹینو پیتھی، قبل از وقت ریٹینو پیتھی (آر اوپی )اور عمرسےمتعلق اعصابی کمزوری وغیرہ جیسی آنکھ کی دیگربیماریوں پر بھی برابر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ممانعتی اورعلاج معالجے سے متعلق آنکھ کی دیکھ بھال کی خدمات بھی ملک میں آیوش مان بھارت ، صحت و تندرستی مرکزوں کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہے ۔

اس پروگرام کاجائزہ لینے کی خاطر 2015 سے 2019 کے دوران نابینائی اوربصارت سے معذوری کا ایک قومی سروے کیا گیا جس سے نابینائی کی بیماری میں 1 فیصد(2007) سے2019 میں 0.36 فیصد کمی کا پتہ چلا۔

این پی سی بی  اینڈوی آئی کے تحت پچھلےتین سال میں اوررواںسال میں جوفنڈزمختص کئےگئے ہیں ، ضمیمہ نمبر1 میں دیئےگئےہیں ۔

اس پروگرام کے تحت ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوںکی طرف سے مختلف سرگرمیوں سے متعلق پیش رفت کی رپورٹ ماہانہ بنیادپر  صحت اورخاندانی بہبودکی وزارت حاصل کرتی ہے اور اس پر قریبی نظر رکھتی ہے ۔ پچھلے تین سال کی پیش رفت سے متعلق رپورٹ ضمیمہ نمبر2 میں دی گئی ہے ۔

اس پروگرام پر ریاستی سرکار کے ساتھ صلاح ومشورہ کرتے ہوئےقومی سطح پر قریبی نظر رکھی جاتی ہے۔ضلع صحت سوسائٹیاں، نابینائی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابوپانےکے لئے ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں کی سطح پر پنچایتوں، بچوں کی ترقی سے متعلق مربوط اسکیم آئی سی بی ایس کے عملے، آشا کارکنوں، این جی اور مہیلامنڈلوں جیسے دیگر رضاکار گروپوں کی مدد لیتی ہیں۔

 

Iضمیمہ-

مالی سال 19-2018 سے  22-2021 کے دوران 2120-12-21 تک غیر متعدی بیماریوں سے متعلق لچکدار  پول کے تحت نابینائی پرقابوپانےکے قومی پروگرام کے لئے ریاست وار اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کےمطابق منظوریاں اوراخراجات

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کانام

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

خرچہ

خرچہ

خرچہ

منظوری

خرچہ

1

Andaman & Nicobar Islands

6.16

10.35

0.59

24.78

1.97

2

Andhra Pradesh

4287.23

4696.90

1666.35

9096.50

621.61

3

Arunachal Pradesh

321.52

0.00

22.63

133.70

126.53

4

Assam

655.58

517.18

328.14

930.15

199.25

5

Bihar

2433.55

1460.77

941.96

3881.26

415.03

6

Chandigarh

0.00

0.00

0.00

42.45

1.98

7

Chhattisgarh

561.31

472.07

237.82

1502.11

253.24

8

Dadra & Nagar Haveli

5.94

12.03

0.01

15.72

6.64

9

Daman & Diu

15.54

1.28

10

Delhi

163.14

113.37

77.03

402.80

28.14

11

Goa

53.79

73.71

26.68

113.90

16.96

12

Gujarat

3684.33

2246.30

4217.06

4295.88

1288.80

13

Haryana

84.08

178.80

255.48

871.49

137.62

14

Himachal Pradesh

50.65

107.19

34.54

170.41

43.39

15

Jammu & Kashmir

271.63

247.28

78.10

940.00

148.11

16

Jharkhand

617.36

700.99

765.08

1786.00

557.85

17

Karnataka

2577.50

2767.61

820.31

3249.92

818.51

18

Kerala

720.48

722.63

845.12

1303.38

128.95

19

Ladakh

-

-

1.85

143.53

3.17

20

Lakshadweep

0.00

16.00

0.39

51.26

1.83

21

Madhya Pradesh

4402.09

4884.90

2631.70

6400.47

2877.60

22

Maharashtra

640.33

706.00

322.10

3439.22

631.37

23

Manipur

347.33

283.88

0.00

452.98

0.00

24

Meghalaya

89.85

49.27

126.80

200.21

100.77

25

Mizoram

160.23

62.08

51.67

144.65

40.95

26

Nagaland

35.54

65.46

0.05

127.10

30.19

27

Odisha

1193.00

1462.74

652.87

2112.13

705.52

28

Puducherry

58.02

41.93

31.40

197.56

23.52

29

Punjab

473.08

559.45

235.67

825.40

239.52

30

Rajasthan

1637.12

1249.72

1308.70

3974.47

964.39

31

Sikkim

15.71

13.64

0.00

110.75

7.56

32

Tamil Nadu

6086.29

3402.14

1228.75

6312.03

1065.23

33

Telangana

3657.97

1042.23

1019.10

1125.70

283.87

34

Tripura

199.24

35.94

35.75

308.14

199.80

35

Uttar Pradesh

2894.62

3157.81

2719.70

12948.87

976.47

36

Uttarakhand

310.97

204.16

180.31

161.72

127.50

37

West Bengal

973.78

1598.27

1878.64

4607.57

975.06

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*************

 

 

 

 

 

ش ح- ا س– ف ر

 

U. No.3901



(Release ID: 1814006) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Manipuri , Telugu