جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت
ایندھن کے ایک ذریعہ کے طور پر ہائیڈروجن کو ڈیولپ کرنے سے متعلق نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کے تحقیقی پروگرام
Posted On:
05 APR 2022 6:29PM by PIB Delhi
بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت ، اپنے قابل تجدید توانائی ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ (آر ای۔ ٹی آر ٹی) پروگرام کے تحت ہائیڈروجن ٹیکنالوجیز کو ڈیولپ کرنے کے لیے تعلیمی اور تحقیقی اداروں اور صنعت میں پروجیکٹوں کی حمایت کر رہی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کا محکمہ بھی ہائیڈروجن کے لیے آر اینڈ ڈی پروجیکٹوں کی مدد کر رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U-3871
(Release ID: 1813882)
Visitor Counter : 113