دیہی ترقیات کی وزارت
غریب کلیان روزگار ابھیان پر پروگرام
ابھیان کے دوران 39293 کروڑ روپے کےاخراجات سے 50.78 کروڑ دیہاڑی کا روزگار فراہم کیا گیا
Posted On:
05 APR 2022 5:27PM by PIB Delhi
نئی دہلی،5 اپریل 2022/
غریب کلیان روزگار ابھیان ( جی کے آر اے) کا آغاز 20 جون 2020 کو 125 دن کے لئے کیا گیا تھا ، جس نے گاؤں کو واپس آنے والے مہاجر ورکروں کو روزگار فراہم کرنے اور دیہی علاقوں میں اسی طرح متاثر ہ شہریوں کو روزگار فراہم کرنے ک لئے 50 ہزار کروڑ روپے سے روزگار بڑھانے کا ابھیان شروع کیا گیا۔
اس ابھیان کے تحت پریشان حال کو فوری طور پر روزی فراہم کرنے ، سرکاری بنیادی ڈھانچے کے ساتھ گاؤں کو بہتر بنانے اور آمدنی میں اضافہ کرنے کی سرگرمیوں کے ساتھ روزگار کے اثاثے قائم کرنے کے لئے مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم سمیت کاموں کے علاوہ 25 کاموں پر چھ ریاستوں بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، راجستھان اور اترپردیش کے 116 اضلاع میں توجہ مرکوز کی گئی۔
جی کے آر اے 22 اکتوبر 2020 کو ختم ہوا جس میں 50.78 کروڑ دیہاڑیوں کا روزگار 39293 کروڑ روپے کی لاگت سے فراہم کیا گیا۔
ریاستوں کے حساب سے غریب کلیان روزگار ابھیان کے تحت کئے گئے اخراجات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔
نمبر شمار
|
ریاست
|
اخراجات (کروڑ میں)
|
1
|
بہار
|
10,992
|
2
|
جھارکھنڈ
|
1,396
|
3
|
مدھیہ پردیش
|
6,819
|
4
|
اوڈیشہ
|
2,042
|
5
|
راجستھان
|
8,715
|
6
|
اترپردیش
|
9,330
|
|
میزان
|
39,293
|
غریب کلیان روزگار ابھیان کے تحت ریاستوں میں فراہم کئے گئے روزگار (پیدا کی گئی دیہاڑیاں) کی تفصیل مندجہ ذیل ہے۔
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
پیدا کی گئی دیہاڑیاں
|
1
|
بہار
|
11.19
|
2
|
جھارکھنڈ
|
1.32
|
3
|
مدھیہ پردیش
|
9.99
|
4
|
اوڈیشہ
|
2.30
|
5
|
راجستھان
|
15.39
|
6
|
اترپردیش
|
10.58
|
|
میزان
|
50.78
|
یہ معلومات دیہی ترقی کی وزیر مملکت سادھوی رنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے فراہم کی۔
******
ش ح۔ و ا ۔ج
Uno-3856
(Release ID: 1813833)
Visitor Counter : 99