ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گرین انڈیا مشن کے تحت اہداف طے کئے گئے

Posted On: 04 APR 2022 3:39PM by PIB Delhi

ماحولیات ، جنگلات اور آب وہوا میں تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے  نے آج لوک سبھا میں  ایک تحریری  جواب میں  بتایا کہ آلودگی سے پاک بھارت  یعنی  گرین انڈیا کے لئے قومی مشن  (جی آئی ایم ) آب وہوا  میں  تبدیلی سے متعلق  قومی ایکشن  پلان کے تحت  8 میں سے  ایک مشن ہے۔اس کا مقصد بھارت کے  جنگلاتی  علاقوں  کو بچانا ، ان کو بحال کرنا اور  انہیں  بڑھانا ہے اور آب وہوا میں تبدیلی کے  مطابق  عمل کرنا ہے۔ اس مشن کے تحت  مقصد یہ ہے کہ دس ملین ہیکٹئر جنگلاتی رقبے اور غیر جنگلاتی رقبے پر کام کیا جائے اور وہاں جنگلات کا احاطہ  بڑھایا جائے یعنی درخت لگائے جائیں   اور موجودہ  جنگل کی  کوالٹی کو بہتر بنایا جائے۔ گزشتہ تین سا ل کے دوران ایک گرین انڈیا کے لئے نیشنل مشن کے تحت استعمال کئے گئے اور جاری کئے گئے فنڈس  کی  ریاست کے اعتبار سے تفصیلات ضمیمہ ایک میں دی گئی ہیں۔

بھارت سرکار کے نیتی آیوگ کے  ڈیولپمنٹ مانیٹرنگ اور ای ویلیوویشن  آفس  ( ڈی ایم ای او ) نے مختلف  پہلوؤں  پر

  21-2020  میں  ایک گرین انڈیا کے لئے نیشنل مشن   کے تخمینے کا اہتمام کیا ہے۔ ان مختلف پہلوؤں  میں  اثر پذیری ،فعالیت  ،  پائیداری، اثرات  ،  اہمیت  اور اکیوٹی شامل ہے۔ڈی ایم ای او نے  اسکیم کے اند ر  ہی  مختلف  پہلوؤں  پر  21-2020  میں گرین انڈیا کے لئے نیشنل  مشن کے تخمینے کا اہتمام کیا اور اس نے  اسکیم کو جاری رکھنے کی مزید سفارش کی ہے۔  شجر کاری  سے  متعلق  اہداف  اور  اس کی حصولیابیوں کی ریاست کے اعتبارسے تفصیلات ضمیمہ  -2  میں دی گئی ہیں۔تمام ریاستوں کی جی آئی  ایم  کے نفاذ میں شرکت  کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔

گزشتہ تین سال کے دوران جی آئی ایم کے تحت ریاستوں کی جانب سے  بھیجے گئے یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ کے مطابق   استعمال کئے گئے اور مختص کئے گئے فنڈس سال کے اعتبارسے اورریاست کے اعتبار سے 

روپے کروڑ  میں

S. No

States

FY 2018-19

FY 2019-20

FY 2020-21

Allocated

Utilized

Allocated

Utilized

Allocated

Utilized

1

Andhra Pradesh

2.67

-

-

-

-

2.67

2

Chhattisgarh

5.36

5.36

5.04

5.04

1.66

1.31

3

Himachal Pradesh

-

-

-

-

17.09

-

4

Jammu & Kashmir

-

-

-

-

25.73

-

5

Karnataka

1.62

1.81

2.21

2.21

2.35

2.35

6

Kerala

-

-

16.32

-

-

0.73

7

Manipur

4.89

4.89

4.16

4.03

6.74

6.74

8

Mizoram

22.36

22.36

17.71

17.71

2.99

2.99

9

Odisha

4.74

4.74

14.19

10.63

26.01

18.51

10

Punjab

0.00

-

3.19

-

-

3.92

11

Uttarakhand

-

11.30

-

8.91

27.89

24.73

12

Madhya Pradesh

24.16

9.76

30.65

19.76

-

24.86

13

Maharashtra

10.30

7.65

-

-

-

-

14

Sikkim

3.32

3.32

3.12

3.07

2.19

2.08

15

West Bengal

-

-

9.43

-

-

-

 

Total

79.43

71.19

106.01

71.35

112.65

90.89

 

 

 

 

 

Annexure-II

 

State wise targets and achievements done under Green India Mission from FY 2015-16 to 2020-21

 

S. No.

States

Advance work

Target (ha)

Creation of Plantation Achievement (ha)

  1.  

Andhra Pradesh

2737

1433

  1.  

Chhattisgarh

20191

19128

  1.  

Himachal Pradesh

5480

-

  1.  

Jammu & Kashmir

5680

-

  1.  

Karnataka

1920

1920

  1.  

Kerala

12298

9015

  1.  

Madhya Pradesh

23358

19470

  1.  

Maharashtra

6766

5224

  1.  

Manipur

16920

11740

  1.  

Mizoram

19643

19643

  1.  

Odisha

16634

16634

  1.  

Punjab

4304

4304

  1.  

Sikkim

1509

1509

  1.  

Uttarakhand

11045

7483

  1.  

West Bengal

18666

-

 

Total

167151

117503

 

 

*************

ش ح۔ح ا ۔رم

U-3829

 


(Release ID: 1813591) Visitor Counter : 209


Read this release in: English , Manipuri