امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

آر ایم ایس 2022-23 میں (03.04.2022 تک)34917 میٹرک ٹن گیہوں کی خریداری کی گئی


آر ا یم ایس 2022-23 میں 3510 کسان 70.36 کروڑ روپئے کی ایم ایس پی قیمت سے مستفید ہوئے ہیں 

کےایم ایس 2021-22 میں  (03.04.2022 تک) 750.29 ایل ایم ٹی دھان کی خریداری ہوئی

کے ایم ایس 2021-22 میں 108.01 لاکھ کسان  1,47,055.95کروڑ روپئے ایم ایس پی قیمت سے مستفید ہوئے ہیں 

Posted On: 04 APR 2022 7:19PM by PIB Delhi

اس وقت مدھیہ پردیش ، ہریانہ، پنجاب اور اترپردیش کی ریاستوں میں ربیع مارکیٹنگ سیزن 2022-23 میں گیہوں کی خریداری شروع ہوئی ہے ۔ 03.04.2022 تک34917 میٹرک ٹن گیہوں کی خریداری ہوئی ہے جس سے  3510 کسان 70.36 کروڑ روپئے کی ایم ایس پی مالیت کے ساتھ مستفید ہوئے ہیں ۔ 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001MVR9.png

 

خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس ) 2021-22 میں کسانوں سے ایم ایس پی پر دھان کی خریداری بلاروک ٹوک  جاری ہے ۔ 

خریداری کی جارہی ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  3 اپریل 2022 تک کے ایم ایس 2021-22 میں 750.29 ایل ایم ٹی دھان کی خریداری کی جاچکی ہے ۔

اب تک 108.01 لاکھ کسان  1,47,055.95کروڑ کی ایم ایس پی قیمت سے مستفید ہوئے ہیں ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VPB8.png

آر ایم ایس 2022-23 کی گندم کی خریداری (  03.04.2022 تک)


 

ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقے

گندم کی  خریداری کی مقدات (میٹرک ٹن)

مستفید  ہونے والے کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی کی قیمت (کروڑ روپئے میں(

پنجاب

63

22

0.13

ہریانہ

14914

968

30.05

اترپردیش

6

4

0.01

مدھیہ پردیش

19934

2516

40.17

کل ہند سطح پر مجموعی تعداد

34917

3510

70.36

 

 

کے ا یم ایس 2021-22 میں  03.04.2022 تک

ریاست کی سطح پر دھان کی خریداری

 

ریاست/مرز کے زیرانتظام علاقے

دھان کی خریداری کی مقدار (میٹرک ٹن

مستفید ہونے والے کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی کی قیمت

 (کروڑ روپئے میں)

آندھراپردیش

4050832

608830

7939.63

تلنگانہ

6866000

1062428

13457.36

آسام

143342

19056

280.95

بہار

4490319

642225

8801.03

چنڈی گڑھ

27286

1956

53.48

چھتیس گڑھ

9201000

2105972

18033.96

گجرات

121865

25081

238.86

ہریانہ

5530596

310083

10839.97

ہماچل پردیش

27628

5851

54.15

جھارکھنڈ

684876

128768

1342.36

جموں و کشمیر

40520

8724

79.42

کرناٹک

217220

72714

425.75

کیرالہ

334934

130774

656.47

مدھیہ پردیش

4582610

661756

8981.92

مہاراشٹر

1337891

471438

2622.27

اڈیشہ

5724195

1293540

11219.42

پڈوچیری

334

67

0.66

پنجاب

18728335

933263

36707.54

این ای ایف (تریپورہ)

31250

14575

61.25

تملناڈو

2970440

426641

5822.06

اترپردیش

6553029

947326

12843.94

اتراکھنڈ

1156066

56034

2265.89

مغربی بنگال

2200620

872889

4313.22

راجستھان

7357

563

14.42

میزان

75028546

10800554

147055.95

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع ح ۔ ف ر 

U-3804

 



(Release ID: 1813524) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Hindi , Manipuri