صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-444 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 184.85 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 14 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک 12-14 عمر گروپ کے 1.91 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

Posted On: 04 APR 2022 8:18PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد184.85 کروڑ سے زیادہ  (1,84,85,35,207) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 14  لاکھ سے زیادہ (14,22,036)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 1.91لاکھ  (1,91,47,026)نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.36کروڑ  سے زیادہ (2,36,08,147,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403851

دوسری خوراک

10002224

احتیاطی خوراک

4490454

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413493

دوسری خوراک

17514760

احتیاطی خوراک

6928335

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

19147026

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

57381649

 

دوسری خوراک

38690955

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

554802896

دوسری خوراک

467621398

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

202782246

دوسری خوراک

185722906

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

126762842

دوسری خوراک

115680814

احتیاطی خوراک

12189358

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

989694003

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

835233057

احتیاطی خوراک

23608147

میزان

1848535207

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  04اپریل 2022 (444واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

40

دوسری خوراک

570

احتیاطی خوراک

7293

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

54

دوسری خوراک

966

احتیاطی خوراک

12592

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

501539

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

46951

 

دوسری خوراک

138159

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

41771

دوسری خوراک

378845

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6383

دوسری خوراک

83891

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

4776

دوسری خوراک

52270

احتیاطی خوراک

145936

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

601514

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

654701

احتیاطی خوراک

165821

میزان

1422036

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

 

U. No.3802



(Release ID: 1813503) Visitor Counter : 107


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi