وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے نوریہہ پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 02 APR 2022 8:50AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 02 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، نوریہہ پرعوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’نوریہہ پر نیک خواہشات‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 3679



(Release ID: 1812650) Visitor Counter : 118