کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

فروری 2022 میں آٹھ کلیدی صنعتوں کے انڈیکس میں5.8 کے حساب سے 137.1 فیصد کا اضافہ ہوا


فروری 2022 کے  لئے آٹھ کلیدی صنعتوں کا اشاریہ(بنیاد=100 2012-2011) جاری کیا گیا

Posted On: 31 MAR 2022 5:19PM by PIB Delhi

فروری 2022 میں آٹھ کلیدی صنعتوں کا مشترکہ انڈیکس 137.1 تھا جو فروری 2021 کے مقابلے 5.8 فیصد (عارضی) زیادہ تھا۔ کوئلے، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی کی صنعتوں کی پیداوار میں فروری 2022میں اضافہ ہواجو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے ہے۔

صنعتوں کے فروغ اور اندرونی تجارت کے محکمے کے اقتصادی مشیر کے دفتر نے فروری 2022 کے لیے آٹھ کلیدی کمپنیوں(آئی سی آئی) کا انڈیکس جاری کیا ہے۔ آئی سی آئی منتخبہ آٹھ کلیدی صنعتوں میں مشترک اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتی ہے۔ یہ صنعتیں ہیں: کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کیمیاوی کھادیں، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی۔آٹھ کلیدی صنعتیں، صنعتی پیداوار کے اشاریے(آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کے 40.27 فیصد کا احاطہ کرتا ہے۔ سالانہ اور  ماہانہ اشاریوں اور شرح نمو کی تفصیل  بالترتیب ضمیمہ نمبر 1 اور 2 میں دی گئی ہے۔

 نومبر 2021 کے لیے آٹھ کلیدی صنعتوں کے انڈیکس کی قطعی شرح ترقی  اپنی عبوری سطح  3.1 فیصد  سےتبدیل ہوکر3.2 فیصد ہوگئی ہے۔ اپریل سےفروری 22-2021 کے دوران آئی سی آئی کی شرح ترقی 11.0 فیصد (عارضی) ہے، جو پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے ہے۔

آٹھ کلیدی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ مندرجہ ذیل دیا گیا ہے:

کوئلہ – کوئلہ پیداوار(10.33 فیصد وزن) جس میں فروری 2021 کے مقابلے فروری 2022 میں6.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔

خام تیل – خام تیل کی پیداوار (8.89 فیصد وزن) جس میں فروری 2021 کے مقابلے فروری 2022 میں 2.2 فیصد کی کمی آئی۔اس کے مجموعی اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، اپریل ۔ فروری 2122-2021 کے دوران 2.6 فیصد اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس – قدرتی گیس کی پیداوار(6.88 فیصد وزن)جس میں فروری 2021 کے مقابلے فروری 2022 میں 12.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، اپریل ۔ فروری 2122-2021 کے دوران 20.5 فیصد اضافہ ہوا۔

 

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات – پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات (28.04 فیصد وزن) جس میں فروری 2021 کے مقابلے  فروری 2022 میں 8.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، اپریل ۔ فروری 2122-2021 کے دوران 9.2  فیصد اضافہ ہوا۔

کیمیاوی کھادیں – کیمیاوی کھادوں کی پیداوار (2.63 فیصد وزن) جس میں فروری 2021 کے مقابلے فروری 2022 میں 2.0 فیصد کی کمی آئی۔ اس کے مجموعی اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، اپریل ۔ فروری 2122-2021 کے دوران  0.4فیصد  کی گراوٹ آئی ۔

اسٹیل – اسٹیل کی پیداوار (17.92 فیصد وزن) جس میں فروری 2021 کے مقابلے فروری 2022 میں 5.7 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، اپریل ۔ فروری 2122-2021 کے دوران 18.4 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ- سیمنٹ کی پیداوار (5.37 فیصد وزن) جس میں فروری 2021 کے مقابلے  فروری 2022 میں 5.0 فیصد کا اضافہ۔ اس کے مجموعی اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، اپریل ۔ فروری 2122-2021 کے دوران 22.4 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی – بجلی کی پیداوار میں (19.85 فیصد وزن) جس میں  فروری 2021 کے مقابلے فروری  2022 میں 4.0 فیصد کا اضافہ۔ اس کے مجموعی اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، اپریل ۔ فروری 2122-2021 کے دوران 8.1 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: دسمبر، 2021، جنوری، 2022 اور فروری، 2022 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق نظر ثانی شدہ/حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل، 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بیان کیا گیا انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم 'کولڈ رولڈ(سی آر) کوائل' کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ(ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: مارچ، 2022 کے لیے انڈیکس کا اجراء جمعہ 29 اپریل، 2022 کو ہوگا۔

ضمیمہ-1

آٹھ کلیدی صنعتوں کی کارکردگی

شرح ترقی کا سال بہ سال ا نڈیکس

بنیادی سال: 12-2011=100

اشاریہ

شعبہ

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

اپریل۔ فروری 2020-21

اپریل۔ فروری

2021-22*

کوئلہ

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

131.1

123.9

136.1

خام تیل

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

80.1

79.8

77.8

قدرتی گیس

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

59.8

59.1

71.2

ریفائنری مصنوعات

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

114.9

113.1

123.6

فرٹیلائزر

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

111.6

113.3

112.9

اسٹیل

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

139.4

136.1

161.2

سیمنٹ

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

130.0

125.2

153.2

بجلی

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

157.6

155.5

168.2

مجموعی اشاریہ

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

123.2

120.7

134.1

 

شرح نمو( فیصد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

شعبہ

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

اپریل-فروری 2020-21

اپریل-فروری2021-22*

کوئلہ

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-1.9

-2.2

9.8

خام تیل

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-5.2

-5.4

-2.6

قدرتی گیس

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-8.2

-9.9

20.5

ریفائنری مصنوعات

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-11.2

-12.2

9.2

فرٹیلائزر

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

1.7

2.2

-0.4

اسٹیل

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

-8.7

-11.8

18.4

سیمنٹ

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

-10.8

-14.9

22.4

بجلی

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

-0.5

-2.4

8.1

مجموعی اشاریہ

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

-6.4

-8.1

11.0

                                           

ضمیمہII

 

آٹھ کلیدی صنعتوں کی کارکردگی

شرح ترقی کا  ماہ بہ ماہ ا نڈیکس

بنیادی سال: 12-2011=100

اشاریہ

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹ

فرٹیلائزر

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

 فروری-21

163.6

73.2

57.7

114.8

103.9

156.3

160.9

153.9

129.6

مارچ21-

210.3

82.4

67.5

134.4

93.4

175.2

182.5

180.0

150.8

اپریل-21

113.5

78.5

66.7

123.4

88.3

160.0

159.0

174.0

132.0

مئی-21

117.1

76.8

68.7

117.7

102.5

149.4

131.1

161.9

125.4

 جون-21

112.1

78.2

70.0

113.2

116.9

153.1

148.2

169.1

127.2

جولائی-21

119.2

80.3

72.8

122.2

120.1

155.2

154.3

184.7

134.7

اگست-21

118.4

79.4

73.7

115.5

117.0

161.1

148.8

188.7

134.2

ستمبر-21

113.8

77.0

73.3

112.7

113.6

160.5

141.1

167.9

128.0

اکتوبر-21

140.4

79.2

76.3

127.5

122.9

167.6

161.9

167.3

137.8

نومبر-21

149.2

76.6

72.2

131.9

121.4

157.4

127.3

147.9

131.8

*دسمبر-21

164.3

79.1

72.7

134.4

121.1

169.7

168.4

162.5

141.6

*جنوری-22

174.8

79.1

71.4

135.8

115.2

174.2

176.7

165.6

144.8

*فروری-22

174.4

71.6

64.9

124.9

102.4

165.2

169.0

160.1

137.1

  • عبوری

شرح نمو (فیصد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹ

فرٹیلائزر

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

فروری-21

-4.4

-3.2

-1.0

-10.9

-3.7

2.2

0.2

0.2

-3.3

 مارچ-21

0.3

-3.1

12.3

-0.7

-5.0

31.5

40.6

22.5

12.6

اپریل-21

9.5

-2.1

25.0

30.9

3.9

494.8

606.6

38.5

62.6

مئی-21

7.0

-6.3

20.1

15.3

-9.6

55.1

11.7

7.5

16.4

جون-21

7.4

-1.8

20.6

2.4

2.0

25.2

7.5

8.2

9.4

جولائی-21

18.8

-3.2

19.0

6.7

0.6

9.4

21.7

11.0

9.9

اگست-21

20.6

-2.3

20.7

9.1

-3.1

6.9

36.3

16.0

12.2

ستمبر-21

7.8

-1.7

27.5

6.0

0.04

7.1

11.3

0.9

5.4

اکتوبر-21

14.7

-2.2

25.8

14.4

0.04

5.9

14.6

3.2

8.7

نومبر-21

8.2

-2.2

23.7

4.3

2.5

0.9

-3.6

2.1

3.2

*دسمبر-21

5.2

-1.8

19.5

5.9

3.5

-0.7

13.9

2.9

4.1

* جنوری-22

8.2

-2.4

11.7

3.7

-2.0

3.7

14.3

0.9

4.0

*فروری-

22

6.6

-2.2

12.5

8.8

-1.4

5.7

5.0

4.0

5.8

*عارضی،  سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مہینے سے کیا جاتا ہے۔

****************

 

 

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 3624


(Release ID: 1812238) Visitor Counter : 181


Read this release in: English , Hindi