اقلیتی امور کی وزارتت
اسکالرشپ پروگرام
Posted On:
31 MAR 2022 4:16PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 31 مارچ 2022:
2014-15 سے 2021-22 تک پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینز بیسڈ اسکالرشپ اسکیموں اور بیگم حضرت محل نیشنل اسکالر شپ اسکیم (مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذریعے نافذ کردہ) کے تحت منظور کردہ فنڈز کی ریاست وار تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔
اسکیم میں ترمیم کے عمل کے دوران وزارت وظائف کی تعداد اور رقم بڑھانے سمیت تمام پہلوؤں پر غور کرتی ہے جو ایک مسلسل عمل ہے۔
اقلیتی برادریوں کو تعلیمی طور پر بااختیار بنانے کے لیے بجٹ مختص کیا گیا ہے جو 2013-14 میں 1888.50 کروڑ روپے تھا۔ 2022-23 میں اسے بڑھا کر 2515.00 کروڑ روپے کردیا گیا ہے۔ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے درمیان اسکالرشپ کی تقسیم مردم شماری کے مطابق ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اقلیتوں کی آبادی کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ یہ 2001 میں 2017-18 تک کی مردم شماری پر مبنی تھی اور اس کے بعد یہ 2011 کی مردم شماری پر مبنی ہے۔
ضمیمہ
4 اسکالر شپ اسکیموں کے تحت منظور شدہ وظائف کی ریاست وار تفصیلات (کروڑ روپیوں میں)
نمبر شمار
|
ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
وظائف کی رقم منظور
|
1
|
آندھرا پردیش
|
416.81
|
2
|
تلنگانہ
|
607.50
|
3
|
اروناچل پردیش
|
0.03
|
4
|
آسام
|
977.53
|
5
|
بہار
|
773.74
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
41.71
|
7
|
گوا
|
4.67
|
8
|
گجرات
|
474.22
|
9
|
ہریانہ
|
64.89
|
10
|
ہماچل پردیش
|
6.60
|
11
|
جموں و کشمیر
|
788.51
|
12
|
جھارکھنڈ
|
261.53
|
13
|
کرناٹک
|
1,375.19
|
14
|
کیرالا
|
1,465.30
|
15
|
لداخ
|
8.87
|
16
|
مدھیہ پردیش
|
400.90
|
17
|
مہاراشٹر
|
931.67
|
18
|
منی پور
|
140.66
|
19
|
میگھالیہ
|
72.18
|
20
|
میزورم
|
147.11
|
21
|
ناگالینڈ
|
169.77
|
22
|
اوڈیشہ
|
50.95
|
23
|
پنجاب
|
892.30
|
24
|
راجستھان
|
589.33
|
25
|
سکم
|
4.26
|
26
|
تمل ناڈو
|
909.48
|
27
|
تریپورہ
|
16.20
|
28
|
اترپردیش
|
2,610.33
|
29
|
اتراکھنڈ
|
99.72
|
30
|
مغربی بنگال
|
1,443.52
|
31
|
انڈمان اور نکوبار
|
1.51
|
32
|
چنڈی گڑھ
|
2.76
|
33
|
دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
0.84
|
34
|
دہلی
|
26.43
|
35
|
پڈوچیری
|
8.33
|
جملہ
|
15,785.36
|
21.03.2022 تک عارضی اعداد و شمار۔ وظائف کی تقسیم 2021-22 میں بھی جاری ہے۔
|
یہ اطلاع اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
***
(ش ح - ع ا- ع ر)
U. No. 3598
(Release ID: 1811959)
Visitor Counter : 126