ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووِڈ وارئیر کورس

Posted On: 30 MAR 2022 3:26PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 30 مارچ 2022:

ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے وزیر مملکت جناب راجیو چندرشیکھر نے آج راجیہ سبھا میں  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) تربیت یافتہ / باہنر کووِڈ وارئیرس کا ایک بڑا گروپ تشکیل دینے کے لیے، پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا 3.0 (پی ایم کے وی وائی 3.0) کے تحت ایک خصوصی حفظانِ صحت پروگرام نافذ کر رہی ہے۔ اس پروگرام کا نام ہے ’کسٹمائزڈ کریش کورس پروگرام فار کووِڈ واریئرس (سی سی سی پی فار سی ڈبلیو)‘۔سی سی سی پی فار سی ڈبلیو کے تحت، ضرورت کے لحاظ سے حفظانِ صحت سے متعلق چھ کاموں کے لیے تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس پروگرام کے دو جزو ہیں۔ پہلا، نئی ہنرمندی(چھوٹی مدت کے لیے تربیت) جس کے بعد 3 مہینوں کی آن دی جاب ٹریننگ (او جے ٹی) فراہم کی جاتی ہے، اور  دوسرا، تربیت یافتہ امیدواروں کی ہنرمندی ترقی (7 دنوں کے لیے)۔ سی سی سی پی فار سی ڈبلیو کے نئی ہنرمندی والے جزو کے تحت، 3 مہینوں کے لیے فراہم کی جانے والی آن دی جاب ٹریننگ کو تقرری مانا جاتا ہے۔

ضلعی ہنرمندی کمیٹیوں (ڈی ایس سی) کی جانب سے موصول شدہ مطالبات کی بنیاد پر، 28 فروری 2022 تک، سی سی سی پی فار سی ڈبلیو کے تحت کلاس روم ٹریننگ کے لیے 188497 امیدواروں کو درج رجسٹر/ داخل کیا جا چکا ہے۔ اس میں سے، 159658 امیدوار کلاس روم ٹریننگ مکمل کر چکے ہیں (149750 او جے ٹی سے مربوط نئی ہنر مندی اور 9908 ہنرمندی ترقیاو جے ٹی سے مربوط نئی ہنر مندی کے لیے مجموعی149750 امیدواروں میں سے 118386 امیدوار،  آن دی جاب ٹریننگ (او جے ٹی) کے لیے درج رجسٹر ہیں۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

سی سی سی پی فار سی ڈبلیو کے تحت ریاست کے لحاظ سے تربیتی مراکز (ٹی سی) کی تعداد ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

سی سی سی پی فار سی ڈبلیو کے نئی ہنرمندی کے جزو کے تحت، تین مہینوں کی آن دی جاب ٹریننگ کو تقرری مانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، تربیت یافتہ امیدواروں کی تقرری میں ڈسٹرکٹ اسکل کمیٹی (ڈی ایس سی)، نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس ڈی سی) اور ہیلتھ کیئر سیکٹر اسکل کونسل (ایچ ایس ایس سی) کے ذریعہ سہولت بہم پہنچائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ، ضلعی ہنرمندی کمیٹیاں مجموعی مطالبات جمع کرنے، ہسپتالوں/ صحتی مراکز میں نوکری کے دوران تربیت فراہم کرانے، اور او جے ٹی کے تربیت یافتہ امیدواروں کی کامیاب تقرری میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ایچ ایس ایس سی تربیت یافتہ امیدواروں کے لیے صنعتی ضرورتوں اور مابعد تربیت کرئیر سازی کے تجزیہ میں بھی مدد فراہم کرتی ہیں۔ 28 فروری 2022 تک، 118386 امیدواروں کو آن دی جاب ٹریننگ کے لیے درج رجسٹر کیا گیا ہے۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ، اس پروگرام کے تحت، بازار کے مطابق تقرری کے لیے ، کامیاب تربیت  یافتہ امیدواروں کی فہرست آتم نربھر باہنر ملازم آجر میپنگ پورٹل (اے ایس ای ای ایم) پر دستیاب کرائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ایم ایس ڈی ای مختلف حفظانِ صحت اداروں میں ان امیدواروں کی تقرری کے لیے مختلف ریاستی حکومتوں کے توسط سے اے ایس ای ای ایم پورٹل پر دستیاب تربیت یافتہ امیدواروں کی فہرست کو بروئے کار لانے کے لیے صحت کنبہ بہبود (ایم او ایچ ایف ڈبلیو) کے ساتھ بھی تعاون کر رہی ہے۔

ضمیمہ

 

 

کسٹمائزڈ کریش کورس پروگرام فار کووِڈ وارئیرس (سی سی سی پی فار سی ڈبلیو) کے تحت نئی ہنر مندی اور ہنرمندی ترقی کے لیے ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ، 28 فروری 2022تک:

 

(اعدادو شمار نمبروں میں)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

نئی ہنر مندی

ہنرمندی ترقی

تربیتی مرکز (ٹی سی ایس*)

مجموعی داخلے

کلاس روم تربیت یافتہ

او جے ٹی کے تحت داخلے

تکمیل شدہ او جے ٹی

مجموعی داخلے

تربیت یافتگان

1

آندھرا پردیش

20

3,662

2,853

2,071

384

315

315

2

اروناچل پردیش

20

2,374

2,227

1,553

111

60

60

3

آسام

54

9,243

8,797

5,428

676

1,151

1,104

4

بہار

107

12,098

11,400

9,472

685

364

329

5

چنڈی گڑھ

1

59

59

55

36

97

97

6

چھتیس گڑھ

14

984

899

737

183

0

0

7

دہلی

24

3,426

3,316

2,637

942

1,579

1,539

8

گوا

2

188

137

86

41

0

0

9

گجرات

12

679

679

448

248

340

340

10

ہریانہ

16

1,292

1,276

1,049

236

187

187

11

ہماچل پردیش

22

2,559

2,176

1,824

575

668

668

12

جموں و کشمیر

115

14,164

13,539

11,458

56

0

0

13

جھارکھنڈ

38

5,697

5,625

3,998

583

172

172

14

کرناٹک

32

16,818

11,629

10,678

130

120

120

15

کیرلا

23

3,506

3,253

2,602

858

789

789

16

لداخ

6

590

590

334

0

0

0

17

مدھیہ پردیش

130

13,702

13,476

10,718

1,177

272

255

18

مہاراشٹر

28

22,805

16,897

14,271

910

573

561

19

منی پور

9

1,200

1,146

692

83

0

0

20

میگھالیہ

2

433

413

151

0

0

0

21

میزورم

8

1,972

1,645

510

154

0

0

22

ناگالینڈ

2

435

354

242

0

0

0

23

اڈیشہ

14

1,397

956

659

162

0

0

24

پڈوچیری

4

175

175

122

35

0

0

25

پنجاب

30

10,159

8,833

4,565

992

812

812

26

راجستھان

58

8,639

7,133

6,708

358

240

240

27

سکم

2

540

440

432

0

0

0

28

تمل ناڈو

71

5,766

5,085

4,146

753

310

219

29

تلنگانہ

15

1,495

1,148

783

286

20

20

30

تری پورہ

5

1,110

1,084

968

128

217

217

31

اترپردیش

91

23,743

15,442

13,031

1,387

1,557

1,455

32

اتراکھنڈ

31

3,803

3,629

3,180

521

380

379

33

مغربی بنگال

39

3,531

3,439

2,778

459

30

30

میزان

1,045

1,78,244

1,49,750

1,18,386

13,149

10,253

9,908

*اسکل انڈیا پورٹل (ایس آئی پی) کے مطابق

 

 

 

*****

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3511


(Release ID: 1811593)
Read this release in: English , Bengali