زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

 تلہن اور دالوں کے معاملے میں خود  کفیلی کا حصول

Posted On: 29 MAR 2022 2:57PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت ملک میں تلہن اور دالوں کی پیداوار  میں اضافے  کے لیے نیشنل فوڈ سیکیورٹی مشن (این ایف ایس ایم)  نافذ کر رہی ہے۔ این ایف ایس ایم  کے تحت طریقہ کار کے بہتر پیکیج  کے بارے میں  کلسٹر مظاہروں، فصل کے نظام سے متعلق مظاہروں، بیج کی پیداوار اور بہت زیادہ پیداوار دینے والی اقسام/ہائبرڈز کی تقسیم، بہتر فارم مشینری/ وسائل کے تحفظ کی مشینری/ آلات، موثر پانی کی ایپلی کیشن کے ٹولز، پودوں کے تحفظ کے اقدامات، غذائیت کے انتظام/مٹی کو  بہتر بنانے والے اقدامات ، کسانوں کو فصل کے نظام پر مبنی تربیت وغیرہ کے لئے   ریاستی حکومتوں کے ذریعہ کسانوں کو مدد فراہم کرا رہی ہے۔ اس کے علاوہ  یہ مشن  متعلقہ ماہرین/سائنسدانوں کی نگرانی میں کسانوں کو ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لئے انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ (آئی سی اے آر) اور ریاستی ایگریکلچرل  یونیورسٹیوں (ایس اے یووز) / کرشی وگیان کیندروں (کے وی کے) کے لئے بھی مدد فراہم کراتا ہے۔ اس کے علاوہ، راشٹریہ کرشی وکاس یوجنا رفتار ( آر کے وی وائی۔ آر اے ایف ٹی اے اے آر۔ رفتار)  تلہن  اور دالوں  سے متعلق  فصل کی پیداوار سے  سرگرمیوں کے لیے انتظامات فراہم کرتی ہے۔  آر کے وی وائی۔ رفتار کے تحت  ریاستیں بھی  ریاست کے چیف سکریٹری کی صدارت میں تشکیل شدی  ریاستی سطح کی منظوری کمیٹی (ایس ایل ایس سی) کی منظوری کے ساتھ  تلہن اور دالوں  کے بارے میں  پروگرام نافذ کرسکتی ہیں۔

مذکورہ بالا  اقدامات  کی وجہ سے  ملک میں تلہن اور دالوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ دو سالوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

سال

پیداوار (ملین ٹن میں)

 

تلہن

دالیں

2019-20

33.22

23.03

2020-21

35.95

25.46

 

 

 

 

 

 

 

 

این ایف ایس ایم ۔ تلہن اور  این ایف ایس ایم  دالوں کے تحت گزشتہ دو برسوں کے دوران  کی جانے والی ترقی ضمیمہ I میں دی گئی ہے اور اس کے تحت جاری کئے گئے فنڈز درج ذیل ہیں۔

 

سال

این ایف ایس ایم کے تحت جاری کیا گیا فنڈ (روپے کروڑ میں)

تلہن

دالیں

2019-20

213.70

864.95

2020-21

371.01

639.44

 

 

 

 

 

 

 

 

تلہن اور دالوں  کی قیمتیں مختلف عوامل سے متاثر ہوتی ہیں۔ مثلاً ملکی پیداوار، گزشتہ سیزنوں سے دستیاب اسٹاک، صارفین کی مانگ، بین الاقوامی قیمتیں، زرعی موسمی حالات وغیرہ۔ تلہن  اور دالوں کی پیداوار 2018-19 کے دوران بالترتیب  31.52 ملین ٹن اور 22.08 ملین ٹن سے بڑھ کر 2020-21  میں  35.95 ملین ٹن اور 25.46 ملین ٹن  ہو گئی۔

محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم وقتاً فوقتاً گھریلو دستیابی کو بڑھانے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کرتا ہے۔ ان اقدامات میں، دوسری باتوں کے ساتھ، قیمتوں کو کم  کرنے کے لیے بفر  جاری کرنا، اسٹاک کی حدود کا نفاذ، اسٹاک کی نگرانی  اور تجارتی پالیسی کے آلات میں ضروری تبدیلیاں شامل ہیں۔

 

ضمیمہ-I

سال 2019-20 اور 2020-21 کے دوران  این ایف ایس ایم تلہن اور ایم ایف ایس ایم دالوں  کے تحت  کی گئی ترقی  کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

(i) این ایف ایس ایم -  تلہن:

 

S. No.

 

Components

Unit

Progress

Seed Components

 

2019-20

2020-21

1

Purchase of Breeder Seed

Qtls

5331

6903

2

Production of Foundation Seed

Qtls

41068

37792

3

Production of Certified Seeds

Qtls

87945

102054

4

Distribution of Certified Seeds

Qtls

186598

121094

 

TOT Programmes

5

Block Demonstration

Ha

142409

133203

6

IPM Demonstration-FFS

Nos

1600

1332

7

Farmers Training

Nos

1516

1736

8

Officers Training

Nos

315

267

 

Production Inputs and Farm Implements

9

Dist. of Gypsum/ Pyrite/ Lime/ SSP, etc.

Ha

170668

184040

10

Supply of Rhyzobium / PSB / ZSB / Azatobacter /Mycorrhiza culture

Ha

70543

73089

11

PP Chemicals/ Insecticides/ bio-pesticides/ weedicides/ bio-agents/ micronutrients, etc

Ha

130987

87818

12

Nuclear Polyhedrosis Virus (NPV)

Ha

2549

1696

13

Supply of Plant Protection Equipments

Nos

16370

19134

14

Supply of Farm Implements

Nos

4265

6204

15

Seed Storage Bins

Nos

5557

2786

16

Distribution of Sprinkler sets

Nos

2464

3602

17

Pipes for carrying water from source to field

Nos

2942361

1337851

 

 

 

(ii) این ایف ایس ایم - دالیں:

S. No.

Interventions

Unit

Progress

2019-20

2020-21

1

Demonstrations

Ha

501575

456464

2

Seed Distribution

Qtls.

405028

313602

3

Production of Seeds (for varieties less than 10 years of age)

Qtls

647271

402906

4

Total INM

Ha

877956

592241

5

Total IPM

Ha

1397769

576595

6

Farm Implements & equipments

Nos.

123626

90213

7

Sprinkler Sets

Ha

16357

10973

8

Pump Sets

Nos.

25138

13564

9

Pipe for Carrying water from source to field

Mtrs.

8907504

4357745

10

Mobile Rain gun

Ha

118

14

11

Cropping System based trainings (Four Sessions i.e. one before kharif and rabi seasons, One each during kharif&rabi crops)

Nos.

6859

5856

12

Local Initiatives

 

80866

86316

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ ن ا۔

U- 3466

                          



(Release ID: 1811361) Visitor Counter : 106


Read this release in: English , Tamil