زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

موٹے اناج   کا فروغ

Posted On: 29 MAR 2022 2:54PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ بھارت دنیا میں موٹا اناج پیدا کرنے والا ایک بڑا ملک ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کا محکمہ (ڈی اے اینڈ ایف ڈبلیو)  موٹے اناج کی زراعت کے علاقے ، اس کی  پیداوار اور پیداواری صلاحیت میں اضافے  کے لیے نیشنل فوڈ سیکیورٹی مشن (این ایف ایس ایم) کے تحت  19۔2018 سے  غذائیت سے بھرپور اناج  ( موٹا اناج)  سے متعلق ایک ذیلی مشن کے طور پر  موٹے اناج کو فروغ کا ایک  پروگرام نافذ کر رہا ہے۔ پچھلے تین سالوں کے دوران  موٹے اناج  سمیت اہم فصلوں کی ریاست وار پیداوار ضمیمہ-I میں دی گئی ہے۔

صحت سے متعلق موٹے اناج  کے فوائد کے پیش نظر، حکومت ہند نے اپریل 2018 میں موٹے اناج  کو غذائیت سے بھرپور اناج کے طور پر  نوٹیفائی  کیا۔ انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ- انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ملٹس ریسرچ، (آئی سی اے آر۔ آئی آئی ایم آر) حیدرآباد کسانوں، ہوم میکرز، طلبا اور نوجوان صنعت کاروں کو  تربیت فراہم کرنے کے لیے آئی سی اے آر کے - فارمرز فرسٹ پروگرام کے تحت پرائمری اور سیکنڈری پروسیسنگ یونٹوں کے لئے راشٹریہ کرشی وکاس یوجنا  - زراعت اور اس سے متعلق شعبوں کی بحالی    کے لئےمنافع بخش نقطہ نظر( آر کے وی وائی۔ آر اے ایف ٹی اے اے آر۔ رفتار) پروجیکٹ کے  تحت اسٹارٹ اپس، فارمر پروڈیوسنگ آرگنائزیشنز (ایف پی اوز) کی  مدد کر رہا ہے اور موٹے اناج  کی زراعت کے طریقوں،  ویلیو ایڈڈ ملیٹ  فوڈ پروڈکٹس، ترکیبیں وغیرہ کے علاوہ ان کو اپنا  کاروبار اور  اپنا برانڈ قائم کرنے میں  مدد کررہا ہے۔ موٹے اناج کی گھریلو اور عالمی مانگ پیدا کرنے کے لیے حکومت ہند نے اقوام متحدہ کے سامنے تجویز پیش کی ہے کہ سال 2023 کو موٹے اناج  کا بین الاقوامی سال  (آئی وائی او ایم) قرار دیا جائے۔ بھارت کی قرارداد  کی 72 ممالک نے حمایت کی تھی اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے اس قرارداد کو منظور کیا اور مارچ 2021 میں 2023 کو موٹے اناج  کا بین الاقوامی سال قرار دیا۔ حکومت ہند  نے پہلے ہی موٹے اناج کا بین الاقوامی سال ۔ 2023 منانے کے لئے  سرگرمیوں کا منصوبہ تیار کیا ہے۔پیداوار، کھپت، برآمد، برانڈنگ وغیرہ میں اضافے  کے لیے  حکمت عملی پر موٹے اناج کا بین الاقوامی  سال 2023 کے ایکشن پلان  میں توجہ مرکوز  کی جائے گی۔

پچھلے تین سالوں کے دوران ،موٹے اناج  سمیت اہم فصلوں کی ریاستی پیداوار  پیداوار ('000 ٹن میں پیداوار)

ضمیمہ-I

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطہ

جوار باجرے سمیت موٹا اناج

دالیں

اناج

2018-19

2019-20

2020-21

2018-19

2019-20

2020-21

2018-19

2019-20

2020-21

آندھرا پردیش

1864.55

2531.17

2321.57

739.59

1166.72

1094.61

10838.81

12356.78

11299.04

آسام

108.05

131.27

151.17

113.50

106.07

108.70

5465.86

5236.4

5487.51

بہار

2525.45

2020.88

2109.08

453.46

334.41

376.85

15600.06

14233

15382.59

چھتیس گڑھ

331.53

370.51

368.45

537.47

241.28

447.52

7558.58

7501.84

8225.52

گجرات

1802.8

1786.28

1759.59

681.33

1057.27

1809.16

6803.63

8153.43

8973.93

ہریانہ

972.76

1098.4

1417.58

82.13

64.38

72.66

18145

17863.47

18309.5

ہماچل پردیش

767.53

767.72

764.49

53.57

55.19

60.20

1500.62

1530.12

1535.51

جھارکھنڈ

468.04

525.12

669.51

735.16

814.94

905.36

4399.69

4792.3

4871.69

کرناٹک

5519.9

6813.62

7931.22

1773.9

2155.89

2065.03

10888.4

12783.69

14550.07

کیرلا

0.62

0.68

0.69

2.31

2.18

1.92

581.18

608.43

636.38

مدھیہ پردیش

5147.2

5029.43

4953.65

6045.41

4108.41

5294.7

32208.71

33523.13

32844.23

مہاراشٹر

3096.69

4392.59

6082.11

2682.54

3736

4321.23

10304.1

12819.86

15766.09

اوڈیشہ

169.14

237.06

281.81

412.09

432.46

431.17

8315.21

9030.05

9523.56

پنجاب

421.32

433.29

417.63

27.67

29.20

31.08

31532.35

29857.33

30418.34

راجستھان

6993.32

7333.29

8360.94

3759.38

4497.13

4252.02

21288.77

23227.06

24282.31

تمل ناڈو

3707.97

3493.23

3469.99

551.21

605.41

472.47

10390.12

11269.78

10823.62

تلنگانہ

2155.72

3138.89

1922.9

440.05

549.18

589.75

9275.17

11125.05

12745.62

اترپردیش

3948.85

4388.53

4604.39

2408.01

2447.32

2475.89

54643.42

56169.14

58106.92

اتراکھنڈ

251.67

265.77

270.32

55.33

57.79

61.31

1876.14

1886.01

2001.84

مغربی بنگال

1741.48

2018.05

2443.6

368.40

384.87

441.91

18689.87

18794.31

20004.64

دیگر

1064.86

972.59

1023.13

152.96

179.16

149.60

4903.27

4743.27

4952.82

کل ہند

43059.45

47748.37

51323.8

22075.48

23025.26

25463.11

285209

297504.5

310741.7

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ ن ا۔

U- 3467

                          



(Release ID: 1811356) Visitor Counter : 167


Read this release in: English , Tamil