سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
شاہراہوں پر ہنگامی صورت حال میں لینڈ کرنے کی پٹیاں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 MAR 2022 1:13PM by PIB Delhi
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ بھارتی فضائیہ نے ہنگامی صورت حال میں لینڈ کرنے کی 28 سہولتوں (ای ایل ایف) کو شناخت کیا ہے۔ شناخت شدہ 28 ای ایل ایف درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
ہنگامی صورت حال میں لینڈ کرنے کی سہولتوں کی تعداد
|
|
1
|
آسام
|
5
|
|
2
|
مغربی بنگال
|
4
|
|
3
|
آندھرا پردیش
|
3
|
|
4
|
گجرات
|
3
|
|
5
|
راجستھان
|
3
|
|
6
|
بہار
|
2
|
|
7
|
ہریانہ
|
2
|
|
8
|
جے اینڈ کے
|
2
|
|
9
|
تمل ناڈو
|
2
|
|
10
|
پنجاب
|
1
|
|
11
|
اترپردیش
|
1
|
|
کل
|
28
|
ای ایل ایف کو فوجی طیاروں کے ذریعہ اور ضرورت پڑنے پر اسی زمرے کے شہری طیاروں کے ذریعہ بھی آپریشنز کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ ن ا۔
U- 3487
(ریلیز آئی ڈی: 1811351)
وزیٹر کاؤنٹر : 162