پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
01.03.2022 تک تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس پورے ملک میں 25218 ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرس تھے
Posted On:
28 MAR 2022 4:25PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 28 مارچ 2022: پیٹرولیم و قدرتی گیس کے وزیر مملکت جناب رامیسور تیلی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر شپ کا تقرر ایک لگاتار عمل ہے اور ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر شپ قائم کرنے کے لیے جگہوں کی نشاندہی فروخت کے امکان پر مبنی ہوتی ہے۔ 01.03.2022 تک تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس پورے ملک میں 25218 ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر تھے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر شپ کے انتخاب کے لیے رہنما خطوط کے تحت سرکاری شعبے کی تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کل ہند بنیاد پر 6411 جگہوں پر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹروں کے تقرر کے لیے اشتہارات جاری کیے تھے۔ نیز 5293 جگہوں کو شامل کر لیا گیا تھا۔
تیل مارکیٹنگ کمپنیاں امکانی ڈسٹری بیوٹروں سے کوئی جمع رقم نہیں وصول کرتیں ۔ البتہ کرہ اندازی کے کامیاب درخواست دہندگان کو اپنے دستاویزات کی فیلڈ تصدیق کے طور پر فیس جمع کرانی ہوتی ہے:
روپے میں
|
ڈسٹری بیوشن کی قسم
|
عام
|
او بی سی
|
ایس سی / ایس ٹی
|
|
شہری / رربن وترک
|
50,000
|
40,000
|
30,000
|
|
گرامن / درگم شیتریہ وترک
|
40,000
|
30,000
|
20,000
|
|
ڈسٹری بیوٹرشپ کے علاقے کی تقسیم
|
200 کی مردم شماری کے مطابق آبادی
|
ہر مہینے ری فل سیلنگ کی حد
|
|
شہری وترک
|
40 لاکھ سے زیادہ آبادی والے شہر
|
20,000
|
|
20 سے 40 لاکھ آبادی والے شہر
|
15,000
|
|
10 سے 20 لاکھ آبادی والے شہر
|
12,000
|
|
رربن وترک
|
10 لاکھ سے کم آبادی والے قصبے
|
10,000
|
|
گرامن وترک
|
گاؤں / گاؤں کا کلسٹر
|
5,000
|
|
دُرگم شیتر وترک
|
گاؤں / گاؤں کا کلسٹر
|
1,500
|
***
(ش ح- ا س- ت ح)
U. No. 3367
(Release ID: 1810740)
Visitor Counter : 119