اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سیل کے بوکارو اسٹیل پلانٹ کے ذریعے قابل فروخت اسٹیل کی پیداوار

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 MAR 2022 5:32PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 28 مارچ 2022: اسٹیل کے مرکزی وزیر جناب رام چندر پرساد سنگھ نے راجیہ سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں بتایا کہ سیل کے بوکارو اسٹیل پلانٹ کی قابل فروخت اسٹیل کی مقدار اور پچھلے تین سال میں فنشڈ اور ثانوی مصنوعات کی فروخت کی تفصیلات:


(یونٹ : 000 ٹنس)

مالی سال

تیار شدہ

فروخت

 

قابل فروخت اسٹیل

فنشڈ اسٹیل

ثانوی اسٹیل مصنوعات

2018-19

3626

3333

162

2019-20

3389

3198

127

2020-21

3241

3297

146

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے تین سال میں فروخت کی گئی ثانوی اسٹیل مصنوعات کی مقدار ٹن میں :

 

مالی سال

اسٹیل کی ثانوی مصنوعات (000 ٹبن میں)

2018-19

162

2019-20

127

2020-21

146

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ثانوی اسٹیل مصنوعات فروخت کے لیے سیل کے بوکارو اسٹیل پلانٹ کے ذریعے اپنایا گیا عمل  آن لائن فارورڈ نیلامی کے ذریعے ہوتا ہے (او ایل ایف اے) جسے ایم جنکشن سروسز لمیٹیڈ منعقد کرتی ہے۔

***

(ش ح-  ا س- ت ح)

U. No. 3369

 


(ریلیز آئی ڈی: 1810737) وزیٹر کاؤنٹر : 124
یہ ریلیز پڑھیں: English