بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کھادی ٹیکسٹائل کا فروغ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 MAR 2022 1:07PM by PIB Delhi

کھادی ٹیکسٹائل کو فروغ دینے اور کھادی صنعت کو جدید بنانے کے مقصد سے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمشنر (کے وی آئی سی) کے زریعہ ایم ایس ایم ای کی وزارت نے گزشتہ برسوں میں ملک بھر میں شہرت یافتہ کئی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹس کے ذریعہ کئی اقدامات کئے ہیں اور ماضی میں بھی ترقی یافتہ ٹیکنالوجی فراہم کرائی ہے۔ کے وی ائی سی کے ایسے اقدامات کی تفصیل ضمیمہ -1 میں دی گئی ہے۔

کے وی آئی سی کے ذریعہ ایم ایس ایم ای کی وزارت کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز (کے وی آئی سی) کی مصنوعات کی برآمدات میں براہ راست نہیں ہے۔ کھادی ٹیکسٹائلز کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے کے وی آئی سی کے ذریعہ کئےجانے والے اقدامات کی تفصیل ضمیمہ II میں دی گئی ہیں۔

گزشتہ تین برسوں کے دوران کھادی کے شعبے کے تحت اتر پردیش ریاست سمیت رجسٹریشن کرانے والے نئے اداروں کی تعداد درج ذیل ہے:

سال

رجسٹرڈ نئے کھادی انسٹی ٹیوٹ

اتر پردیش میں رجسٹرڈ نئے کھادی انسٹی ٹیوٹ

2018-19

114

0

2019-20

105

1

2020-21

79

7

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ I اور ضمیمہ II کے لیے یہاں کلک کریں

بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کرائیں۔

*****

ح س  ۔ا گ۔ را 

 U. No. 3340

 


(ریلیز آئی ڈی: 1810473) وزیٹر کاؤنٹر : 175
یہ ریلیز پڑھیں: English , Bengali