زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

2030 کے ایجنڈے کو حاصل کرنے کے لیے قومی زرعی تعلیمی پالیسی  کو قومی تعلیمی پالیسی  2020 سے مربوط  کرنا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 MAR 2022 5:25PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ قومی زرعی تعلیمی پالیسی (این اے ای پی ) کو قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی )  2020 کے ساتھ مربوط کرنے کے لیے، جو کہ 2030 کے ایجنڈے کو حاصل کرنے کے لیے پانچ ستونوں، یعنی رسائی، مساوات، معیار، برداشت اور جوابدہی پر مبنی ہے، انڈین کونسل برائے  زرعی تحقیق  (آئی سی اے آر) نے زرعی یونیورسٹیوں (اے یوز) کے ذریعے قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ کے لیے تفصیلی ٹائم لائن کے ساتھ ایک روڈ میپ تیار کیا ہے۔‘‘زرعی تعلیمی نظام میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے نفاذ کی حکمت عملی’’۔ اس تک نیچے دیے گئے لنک پر  آن لائن رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔   https://icar.gov.in/hi/file/14060/download?token=vVfizqOA


 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

(ش ح۔ا ک۔ ر ب  (

U. No. : 3332


(ریلیز آئی ڈی: 1810414) وزیٹر کاؤنٹر : 171
یہ ریلیز پڑھیں: English