قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہائی کورٹ میں خالی اسامیاں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 MAR 2022 4:37PM by PIB Delhi

16 مارچ 2022 تک مختلف ہائی کورٹس میں 1104 ججوں کی منظورشدہ تعداد کے مقابلے میں 699 جج اس عہدہ پر فائز ہیں جبکہ  ججوں کی 405 اسامیاں پر کی جانی ہیں۔ ہائی کورٹس میں  ججوں کی منظور شدہ تعداد، کام کرنے کی طاقت/تعداد  اور اسامیوں کو ظاہر کرنے والا بیان  ضمیمہ کے طور پر منسلک ہے۔

ہائی کورٹس میں خالی اسامیوں کو پر کرنا ایکزیکٹیو اور عدلیہ کے درمیان ایک مسلسل، مربوط  اور باہمی تعاون کا عمل ہے۔اس کے لئے ریاست اور مرکز دونوں سطحوں پر مختلف آئینی اتھارٹیز سے  مشاورت اور منظوری  درکار ہوتی ہے۔  اگرچہ موجودہ اسامیوں کو  تیزی سے پر کرنے کی  ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ ہائی کورٹس میں ججوں کی اسامیاں ، ججوں کے ریٹائرمنٹ، استعفی  یا ترقی اور ججوں کی تعداد میں اضافہ کی وجہ سے پیدا ہوتی رہتی ہیں۔

ہائی کورٹس کے ججوں کی تقرری کے لئے موجودہ  میمورنڈم آف پروسیجر کے مطابق، ہائی کورٹ کے  چیف جسٹس کو ہائی کورٹ میں کسی جج کی خالی اسامیوں کو پر کرنے کی تجویز  خالی ہونے سے چھ ماہ قبل  دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت صرف ان لوگوں کو ہائی کورٹ کے جج مقرر کرتی ہے جن کی سفارش سپریم کورٹ کولجیئم(ایس سی سی) کرتی ہے۔405 ججو ں کی اسامیوں کے مقابلے  فی الحال 175 تجاویز  حکومت اور سپریم  کولجیئم کے  درمیان مختلف مراحل میں ہیں۔  ہائی کورٹس میں  230 اسامیوں کے سلسلہ میں ہائی کورٹ کولجیئم سے مزید  سفارشات موصول ہونا  باقی ہیں۔

یہ اطلاع  آج  راجیہ سبھا میں قانون اور انصاف کےمرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے دی۔

Annexure

Statement showing Sanctioned strength, Working Strength and Vacancies of Judgesin the High Courts.

                                                                                                                          (As on 16.03.2022)

   

Sanctioned strength

Working strength

Vacancies

 

High Court

Pmt.

Addl

Total

Pmt.

Addl

Total

Pmt.

Addl

Total

1

Allahabad

120

40

160

74

19

93

46

21

67

2

Andhra Pradesh

28

9

37

26

0

26

2

9

11

3

Bombay

71

23

94

51

7

58

20

16

36

4

Calcutta

54

18

72

31

8

39

23

10

33

5

Chhattisgarh

17

5

22

10

3

13

7

2

9

6

Delhi

45

15

60

33

0

33

12

15

27

7

Gauhati

18

6

24

17

6

23

1

0

1

8

Gujarat

39

13

52

32

0

32

7

13

20

9

Himachal Pradesh

10

3

13

8

1

9

2

2

4

10

J & K and Ladakh

13

4

17

13

0

13

0

4

4

11

Jharkhand

19

6

25

19

1

20

0

5

5

12

Karnataka

47

15

62

39

6

45

8

9

17

13

Kerala

35

12

47

27

12

39

8

0

8

14

Madhya Pradesh

40

13

53

35

0

35

5

13

18

15

Madras

56

19

75

44

15

59

12

4

16

16

Manipur

4

1

5

3

1

4

1

0

1

17

Meghalaya

3

1

4

3

0

3

0

1

1

18

Orissa

24

9

33

21

0

21

3

9

12

19

Patna

40

13

53

25

0

25

15

13

28

20

Punjab& Haryana

64

21

85

43

6

49

21

15

36

21

Rajasthan

38

12

50

26

0

26

12

12

24

22

Sikkim

3

0

3

3

0

3

0

0

0

23

Telangana

32

10

42

19

0

19

13

10

23

24

Tripura

4

1

5

5

0

5

-1

1

0

25

Uttarakhand

9

2

11

7

0

7

2

2

4

 

Total

833

271

1104

614

85

699

219

186

405

 

 

****************

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno—3169


(ریلیز آئی ڈی: 1809440) وزیٹر کاؤنٹر : 229
یہ ریلیز پڑھیں: English , Tamil