بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے،ٹی پی جی کے ذریعہ   بیزی بیز لاجسٹکس میں حصص کے حصول  کی منظوری دی

Posted On: 23 MAR 2022 5:55PM by PIB Delhi

ہندوستان کے کمپٹیشن کمیشن (سی سی آئی)  نے  ٹی پی جی کے ذریعہ   بیزی بیز لاجسٹکس میں حصص کے حصول  کے لئے منظوری دے دی ہے۔

یہ مجوزہ کمبینیشن،ٹی پی جی  گروتھ  وی ایس ایف  مارکیٹ  پرائیویٹ لمیٹڈ (ٹی پی  جی ایس ایف)  کے ذریعہ  بیزی بیز  لاجسٹکس سولیوشن پرائیویٹ لمیٹڈ (ایکسپریس بیز) کے  ~7 فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول کی تکمیل کرتا ہے۔

ٹی پی جی ایس ایف  ایک اکثریتی  ملکیت والی  کمپنی  ہے اور  اسے  ٹی پی جی  آئی این سی کی  بعض  انسلاکی کمپنیوں کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے۔ ٹی پی جی آئی این سی، ٹی جی پی  گروپ کی  بڑی ہولڈنگ کمپنی ہے۔ ٹی پی جی  گروپ  ایک سرمایہ کاری کی فرم ہے اور  صارف،  صحت دیکھ بھال، ٹیکنالوجی، مالیاتی  خدمات ،  سفر،  میڈیا  اور  ریئل اسٹیٹ جیسے شعبوں میں  زیر انتظام  اثاثے  رکھتی ہے۔

ایکسپریس بیز، ایکسپریس پارسل شپنگ سروس  ، بی 2 بی پارٹ  ٹرک لوڈ اور  فل ٹرک لوڈ  مال برداری کی خدمات،  سرحد پار  کی لاجسٹکس،  اور تھرڈ پارٹی (3  پی) لاجسٹکس /  کنٹریکٹ  لاجسٹکس سمیت  لاجسٹکس کی  فراہمی اور  فراہمی کے حل کی خدمات  کے کاروبار میں مصروف ہے۔

سی سی آئی کا  تفصیلی آرڈر جاری کیا جائے گا۔

*******

(ش ح-اع - ق ر)

U-3117



(Release ID: 1809069) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Hindi