وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری پر جناب پشکر سنگھ دھامی کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 23 MAR 2022 3:52PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 23 مارچ 2022:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے  پر جناب پشکر سنگھ دھامی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

"اترا کھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری پر میں پشکر دھامی جی کو ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ گذشتہ برسوں میں دیو بھومی نے ہر علاقے تیزی سے ترقی کی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اور پ کے تمام وزرا اسے اور تیزی دیں گے۔ عوامی امنگوں کے مطابق ترقی کا ایک نیا معیار قائم کریں گے۔"

 

***

(ش ح - ع ا - ع ر)

 U. No. 3095  

 


(Release ID: 1808859) Visitor Counter : 117