زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
زمین کی زرخیزی میں اضافے سے متعلق کارڈ اسکیم (سوائیل ہیلتھ کارڈ اسکیم )
Posted On:
22 MAR 2022 6:27PM by PIB Delhi
کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرجناب نریندرسنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے ۔
زمین کی زرخیزی میں اضافے سے متعلق کارڈ کی بدولت کسانوں کو درج ذیل طریقوں سے مدد ملتی ہے ۔
- سوائیل ہیلتھ کارڈ اسکیم کے توسط سے تیارکی گئی رپورٹ میں کھاد کے معقول ، درست اور متوازن استعمال کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے ۔
- رپورٹ کارڈ میں زمین کی زرخیزی میں اضافہ کرنے کے مقصد سے بائیوکھاد ، زرخیزی کے لئے تقویت بخش اشیاء اورنامیاتی کھاد کے استعمال کی بھی صلاح دی گئی ہے ۔
- مذکورہ اسکیم کے تحت زرعی اراضی پرکسانوں کی تربیت اورتربیتی مظاہروں کی بدولت زمین کی زرخیزی بڑھانے کے بارے میں کسانوں میں بیداری پیداہوئی ۔
- بھارت کی زرعی تحقیق کی کاؤنسل (آئی سی اے آر) بھی زرعی اراضی کی جانچ اورزرخیزی سے متعلق بندوبست کے بارے میں کسانوں کو باخبرکرنے کی غرض سے تربیت فراہم کرتی ہے ۔
سال 15-2014سے زرعی آراضی کی زرخیزی کے بندوبست (ایس ایچ ایم ) کے تحت قائم کی گئیں زمین کی زرخیزی سے متعلق جانچ کرنے والی لیباریٹریوں کی ریاست کے لحاظ سے تعداد ضمیمہ میں پیش کی گئی ہے ۔
سوائیل ہیلتھ کارڈ اسکیم کی رہنماہدایات کے مطابق ، لیباریٹری میں زمین کی زرخیزی سے متعلق نمونے موصول ہونے کے تین ہفتے کے اندراندر ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو زمین کی زرخیزی سے متعلق جانچ کے عمل کو مقررہ وقت اندرمکمل کرنا ہوگا۔
اس کے علاوہ پہلی جانچ کئے جانے کے دوسال کے وقفے کے بعد زمین کی زرخیزی کی دوبارہ جانچ کی جاسکتی ہے لیکن کسانوں کی زمین کی ان کی ضروریات کے مطابق ہی جانچ کی جاسکتی ہے۔
ضمیمہ
زرعی اراضی کی زرخیزی کے بندوبست سے متعلق اسکیم (ایس ایچ ایم ) کے تحت 15-2014کے بعد سے قائم کی گئیں زمین کی زرخیزی کی جانچ سے متعلق لیباریٹریوں کی صورتحال
نمبرشمار
|
ریاست کا نام
|
جامد لیبس
|
چلتی پھرتی بسیں
|
گاوں کی سطح پرجانچ کرنے والی بسیں
|
چھوٹی بسیں
|
1.
|
آندھراپردیش
|
0
|
9
|
16
|
1328
|
2.
|
اروناچل پردیش
|
6
|
0
|
0
|
20
|
3.
|
آسام
|
10
|
0
|
0
|
200
|
4.
|
بہار
|
0
|
6
|
25
|
0
|
5.
|
چھتیس گڑھ
|
23
|
0
|
5
|
111
|
6.
|
گوا
|
0
|
0
|
0
|
0
|
7.
|
گجرات
|
0
|
0
|
30
|
230
|
8.
|
ہریانہ
|
7
|
0
|
36
|
34
|
9.
|
ہماچل پردیش
|
0
|
7
|
0
|
47
|
10.
|
جھارکھنڈ
|
0
|
0
|
0
|
1300
|
11.
|
کرناٹک
|
0
|
1
|
289
|
6
|
12.
|
کیرالہ
|
0
|
2
|
0
|
152
|
13.
|
مدھیہ پردیش
|
265*
|
0
|
6
|
626
|
14.
|
مہاراشٹر
|
24
|
9
|
0
|
299
|
15.
|
منی پور
|
6
|
0
|
2
|
0
|
16.
|
میگھالیہ
|
2
|
0
|
0
|
8
|
17.
|
میزورم
|
2
|
0
|
0
|
0
|
18.
|
ناگالینڈ
|
13
|
3
|
74
|
0
|
19.
|
اڈیشہ
|
4
|
19
|
0
|
0
|
20.
|
پنجاب
|
0
|
0
|
0
|
0
|
21.
|
راجستھان
|
55
|
0
|
0
|
0
|
22.
|
سکم
|
0
|
0
|
14
|
0
|
23.
|
تمل ناڈو
|
5
|
0
|
2
|
0
|
24.
|
تلنگانہ
|
0
|
3
|
0
|
2050
|
25.
|
تریپورہ
|
1
|
2
|
0
|
100
|
26.
|
اتراکھنڈ
|
0
|
0
|
1
|
0
|
27.
|
اترپردیش
|
2
|
0
|
6
|
0
|
28.
|
مغربی بنگال
|
12
|
0
|
0
|
0
|
29.
|
انڈمان ونکوبارجزائر
|
0
|
0
|
0
|
0
|
30.
|
پڈوچیری
|
0
|
0
|
0
|
0
|
31.
|
جموں وکشمیر
|
0
|
8
|
0
|
0
|
32.
|
ڈی ڈی اینڈ ڈی این حویلی
|
0
|
0
|
0
|
0
|
33.
|
لداخ
|
0
|
0
|
0
|
0
|
|
میزان
|
437
|
69
|
506
|
6511
|
*زیرعمل
******
ش ح ۔ ع م۔ ع آ
U-3039
(Release ID: 1808554)
Visitor Counter : 166