قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 23 MAR 2022 11:05AM by PIB Delhi

 

صدرجمہوریہ نے ،بھارت کے آئین کی دفعہ (1) کی شق 217کے تحت حاصل اختیارکا استعمال کرتے ہوئے اوربھارت کے چیف جسٹس کے ساتھ صلاح ومشورے کے بعد درج ذیل ایڈووکیٹس اورعدالتی عہدیداروں کی تلنگانہ ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے تقرری کی ہے ۔ ان کی یہ تقرری اپنے متعلقہ عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے عمل میں آئے گی۔

 

 

 

نام (محترمہ /محترم )

ہائی کورٹ کا نام

l .

کسوجو سریندھر عرف  کے سریندر، ایڈوکیٹ

تلنگانہ  ہائی کورٹ کے ججوں کی حیثیت سے

2.

محترمہ سوری پلّے نندا ، ایڈوکیٹ

3.

مومی نینی سدھیرکمار، ایڈوکیٹ

4.

محترمہ جووادی سری دیوی عرف  کچادی سری دیوی ، ایڈوکیٹ

5.

نچراجو شرون کمار وینکٹ ، ایڈوکیٹ

6.

محترمہ گنّو انوپما چکربورتی ، جوڈیشیل آفیسر

7.

محترمہ متوری گریجا  پریہ درشنی عرف پریہ درشنی ، جوڈیشیل آفیسر

8.

سمباسی وار نائیڈو، جوڈیشیل  آفیسر

9.

انوسنتوش ریڈی ، جوڈیشیل آفیسر

10.

ڈاکٹردیوراجوناگ ارجن ، جوڈیشیل آفیسر

قانون وانصاف کی وزارت  کا محکمۂ انصاف (تقرر سے متعلق ڈویژن)

*****

ش ح ۔ ع م۔ ع آ

U-3043



(Release ID: 1808553) Visitor Counter : 141


Read this release in: English , Hindi