صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-431 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد181.85کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 27 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک 12-14 عمر گروپ کے 50 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 MAR 2022 8:29PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد181.85 کروڑ سے زیادہ  (1,81,85,58,263) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 27  لاکھ سے زیادہ (27,30,436 )ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 50 لاکھ  (50,32,055)نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.20 کروڑ  سے زیادہ (20,04,5362,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403170

دوسری خوراک

9992497

احتیاطی خوراک

4378847

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18412347

دوسری خوراک

17492466

احتیاطی خوراک

6702658

12-14سال کی عمر گروپ کے نوجوان

پہلی خوراک

5032055

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

56386549

 

دوسری خوراک

36084167

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

 

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

553941672

دوسری خوراک

460757511

 

پہلی خوراک

202636161

دوسری خوراک

184090591

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

دوسری خوراک

126659198

پہلی خوراک

114665343

احتیاطی خوراک

10923031

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

973471152

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

823082575

احتیاطی خوراک

22004536

میزان

1818558263

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  22 مارچ 2022 (431واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

44

دوسری خوراک

721

احتیاطی خوراک

8971

صف اوّل کے کارکنان

پہلی  خوراک

72

دوسری خوراک

1440

احتیاطی خوراک

17470

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

1493733

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

85858

 

دوسری خوراک

248292

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

 

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

61500

دوسری خوراک

508111

 

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

8478

دوسری خوراک

119110

 

پہلی  خوراک

5977

دوسری خوراک

74659

احتیاطی خوراک

96000

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1655662

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

952333

احتیاطی خوراک

122441

میزان

2730436

 

 

 ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

U. No.3029


(ریلیز آئی ڈی: 1808500) وزیٹر کاؤنٹر : 203