ٹیکسٹائلز کی وزارت

ہندوستانی ریشم کی صنعت

Posted On: 16 MAR 2022 3:28PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی وزیر مملکت محترمہ درشنا جردوش نے آج لوک لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ

ریشم کی صنعت ملک کے بڑے روزگار پیدا کرنے والے شعبوں میں سے ایک ہے۔ تاہم، روزگار پیدا کرنے کا ڈیٹا مرکزی طور پر برقرار نہیں رکھا جاتا ہے۔ پچھلے تین سالوں اور رواں سال کے دوران ہندوستانی ریشم کی صنعت سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ ذیل میں دیا گیا ہے:

:

سال

برآمدات کے ذریعے پیدا ہونے والا زرمبادلہ(ملین امریکی ڈالر)

2018-19

291

2019-20

247

2020-21

198

2021-22

(دسمبر 2021 تک)

211

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سیری کلچر زراعت پر مبنی ایک صنعت ہے جو ہمارے ملک کی دیہی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ روزگار کی اعلیٰ صلاحیت، زیادہ منافع، مقررہ وقفوں پر مستقل آمدنی، پیشہ کی خواتین دوست اور ماحول دوست نوعیت، سیری کلچر کی چند نمایاں خصوصیات ہیں۔ مزید یہ کہ ریشم اور ریشم کی اشیاء  کی گھریلو کھپت اور برآمد بھی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

گزشتہ تین سالوں اور موجودہ سال میں سے ہر ایک کے دوران خام ریشم کی پیداوار، کھپت، ملک میں ریشم کی درآمد اور برآمد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

سال

خام ریشم کی پیداوار(ایم ٹیز)

خام ریشم کی درآمد(ایم ٹیز)

کھپت

 (ایم ٹیز)

برآمدی آمدنی

(ملین امریکی ڈالر)

2018-19

35,468

2,785

38,253

291

2019-20

35,820

3,315

39,135

247

2020-21

33,770

1,804

35,574

198

2021-22

(دسمبر 2021 تک)

26,587

1,377

31,620

211

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

خام ریشم کی پیداوار کے اہداف طے کیے گئے اور پچھلے تین سالوں اور رواں سال کے دوران حاصل کی گئی کامیابیاں ذیل میں دی گئی ہیں۔

 

سال

خام ریشم کی پیداوار(ایم ٹی)

اہداف

حصولیابیاں

2018-19

35,960

35,468

2019-20

38,530

35,820

2020-21

39,000

33,770

2021-22

(دسمبر 2021 تک)

39,500

26,587*

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

 

( ش ح – ع ح)

U.No. 2883

 



(Release ID: 1807545) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Tamil