پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گرام پنچایتوں میں پنچایت بھونوں کی صورتحال


ملک بھر میں 271179 گرام پنچایتوں  نیز دیہی مقامی اداروں میں سے 220262 کے پاس ان کی اپنی عمارت ہے

سن 19-2018 سے نافذ کی جارہی راشٹریہ گرام سوراج ابھیان اسکیم کے تحت  تقریباً 9273 گرام پنچایت بھونوں کو 20 لاکھ فی کس کے ساتھ تعمیر  کے لیے منظوری دی جاچکی ہے

Posted On: 16 MAR 2022 5:33PM by PIB Delhi

’پنچایت‘، ریاستی موضوع ہونے کے ناطے، پنچایت عمارتوں جیسی بنیادی ڈھانچہ جاتی سہولیات فراہم کرنے  کے ساتھ بنیادی طور پر ریاستوں کی ذمے داری ہے۔ البتہ، پنچایت راج کی وزارت (ایم او پی آر) ریاستوں کی کاوشوں کی  پنچایت راج کی وزارت کی اپنی اسکیموں اور پروگراموں کے ذریعے مدد کرتی ہے جن میں راشٹریہ گرام سوراج ابھیان (آر جی ایس اے)، مرکزی مالیاتی کمیشن کی گرانٹس وغیرہ شامل ہیں جو محدود پیمانے پر کی جاتی ہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملک بھر میں 271179 گرام پنچایتوں (جی پیز) / دیہی مقامی اداروں (آر ایل بیز) ادروں میں سے 220262 کی اپنی ذاتی عمارتیں ہیں۔ پنچایتوں بھونوں (جی پیز) کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

سن 19-2018 سے نافذ کی جارہی آر جی ایس اے اسکیم کے تحت تقریباً 9273 جی پی بھونوں کو@ 20 فی کس کے حساب سے تعمیر کے لیے منظوری دے دی گئی ہے۔

ضمیمہ

پنچایت عمارتوں کے ساتھ یا عمارت کے بغیر گرام پنچایتوں کی ریاست وار تفصیلات

نمبرشمار

ریاست

جی پیز کی تعداد اور روایتی ادارے

گرام پنچایت  بھون والی گرام پنچایتیں

بغیر اپنی عمارت والی گرام پنچایت

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

70

59

11

2

آندھراپردیش

13371

11162

2209

3

اروناچل پردیش

2108

697

1411

4

آسام

2666

2036

630

5

بہار

8135

1424

6711

6

چھتیس گڑھ

11658

11553

105

7

گوا

191

187

4

8

گجرات

14287

14211

76

9

ہریانہ

6225

3166

3059

10

ہماچل پردیش

3615

3217

398

11

جموں وکشمیر

4291

2903

1388

12

جھارکھنڈ

4351

4230

121

13

کرناٹک

5964

5550

414

14

کیرالہ

941

940

1

15

لداخ

193

184

9

16

لکشدیپ

10

5

5

17

مدھیہ پردیش

22736

22291

445

18

مہاراشٹر

27898

23891

4007

19

منی پور

3818

161

3657

20

میگھالیہ

9015

5413

3602

21

میزورم

834

427

407

22

ناگالینڈ

1289

664

625

23

اڈیشہ

6798

6798

0

24

پڈوچیری

108

77

31

25

پنجاب

13245

8069

5176

26

راجستھان

11307

9701

1606

27

سکم

185

176

9

28

تمل ناڈو

12525

11194

1331

29

تلنگانہ

12769

4783

7986

30

دادر و نگر حویلی اور دامن و دیو

38

25

13

31

تریپورہ

1219

1132

87

32

اترپردیش

58189

54010

4179

33

اتراکھنڈ

7791

6610

1181

34

مغربی بنگال

3339

3316

23

 

میزان

271179

220262

50917

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں پنچایت راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.2759

(ش ح - اع - ر ا)   

 


(Release ID: 1806795)
Read this release in: Tamil , English , Manipuri