کانکنی کی وزارت
ہندوستان میں ، 22-2021 (اپریل سے جنوری) کے دوران خام لوہے کی پیداوار میں 27 فیصد کا اضافہ ہوا
پیداوار میں اضافہ کرنے کی غرض سے پالیسی اصلاحات کی گئیں
Posted On:
16 MAR 2022 3:32PM by PIB Delhi
سن 19-2018 سے 21-2020 (پی) کے دوران اور 21-2020 (اپریل سے جنوری) کے مقابلے میں 22-2021 (اپریل سے جنوری) کے دوران خام لوہے کی ریاست وار پیداوار کی تفصیل ضمیمے کی ٹیبل میں فراہم کی گئی ہیں۔ ہندوستان میں لوہے کی مجموعی پیداوار میں 19-2018 کے مقابلے 20-2019 میں اضافہ ہوا لیکن 20-2019 کے مقابلے 21-2020 (پی) میں پیداوار میں کمی واقع ہوئی۔ خام لوہے میں پیداوار کی کمی کی وجہ یہ تھی کہ سال 21-2020 وبا سے متاثر رہا تھا اور اسی کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں لیزز کی میعادیں 31 مارچ 2020 کو ختم ہو رہی تھیں۔ البتہ، ہندوستان میں خام لوہے کی مجموعی پیداوار میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22-2021 (اپریل سے جنوری) کے دورارن 27 فیصد کا اضافہ ہوا۔ آندھراپردیش، گوا اور مہاراشٹر کی ریاستوں میں اسی عرصے کے دوران خام لوہے کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی۔
حکومت نے خام لوہے کی پیداوار اور دستیابی میں اضافہ کرنے کی غرض سے مختلف اقدامات کئے ہیں، جن میں کانکنی اور معدنیاتی پالیسی کی اصلاحات شامل ہیں، تاکہ پیداوار میں اضافہ، میعاد ختم ہونے والے کانوں کی جلد نیلامی اور آپریشنلائیزیشن، کاروبار کرنے میں آسانی، تمام جائز حقوق کی بلا رکاوٹ منتقلی اور منظوری، کانکنی کے آپریشن اور ڈسپیچ کو شروع کرنے کی ترغیب دینا، کانکنی کی لیز کی منتلی، کیپٹیو کانوں کو پیدا ہونے والی معدنیات کا 50 فیصد تک کا حصہ فروخت کرنے کی اجازت دینا اور جستجو کی سرگرمیوں کو بڑھانے وغیرہ کے کام شامل ہیں۔
..2/-
ضمیمہ
ٹیبل: 19-2018 سے 21-2020 تک او ر 21-2020 (اپریل سے جنوری) کے مقابلے میں 22-2021 (اپریل سے جنوری) تک خام لوہے کی ریاست وار پیداوار
(مقدار 000 ٹن میں)
ریاست
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21 (پی)
|
2020-21 (اپریل سے
جنوری) (پی)
|
2021-22
(اپریل
جنوری) (پی)
|
21-2020 (اپریل سے جنوری) (پی) کے مقابلے میں 22-2021 میں فیصد کا اضافہ
|
آندھراپردیش
|
654
|
825
|
360
|
315
|
266
|
-15.56
|
چھتیس گڑھ
|
34,893
|
34,728
|
36,989
|
27,831
|
32,315
|
16.11
|
گوا
|
0
|
0
|
94
|
94
|
0
|
-100.00
|
جھارکھنڈ
|
23,433
|
25,015
|
21,434
|
17,573
|
20,680
|
17.68
|
کرناٹک
|
29,823
|
31,392
|
34,542
|
28,544
|
33,911
|
18.80
|
مدھیہ پردیش
|
2,802
|
3,343
|
4,094
|
3,187
|
5,504
|
72.70
|
مہاراشٹر
|
660
|
1,131
|
1,249
|
699
|
664
|
-5.01
|
اڈیشہ
|
1,13,119
|
1,46,637
|
1,04,631
|
81,226
|
1,09,675
|
35.02
|
راجستھان
|
1,108
|
1,012
|
1,088
|
873
|
1,020
|
16.84
|
تلنگانہ
|
2
|
0
|
0
|
0
|
0
|
-
|
کل ہند: میزان
|
2,06,495
|
2,44,083
|
2,04,482
|
1,60,341
|
2,04,035
|
27.25
|
یہ معلومات آج لوک سبھا میں کوئلے، کانکنی، اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
U.No.2733
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1806679)
|