سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
پی ایم- دکش یوجنا کا نفاذ
Posted On:
15 MAR 2022 3:58PM by PIB Delhi
پی ایم – د کش یوجنا کے لئے سال 21-2020 اور 22-2021 میں بالترتیب 44.79 کروڑ روپے اور 79.48 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
اسکیم کی تفصیلات اور اس کے اغراض ومقاصد ضمیمہ – 1 میں دی گئی ہیں۔
پی ایم – دکش پورٹل اور پی ایم - دکش موبائل ایپ کا وزارت نے 7 اگست 2021 کو آغاز کیا تھا ۔ پی ایم - دکش پورٹل کا یو آر ایل ہے ’’ pmdaksh.dosje.gov.in‘‘۔ اور موبائل ایپ ’’پی ایم – دکش ‘‘ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ پی ایم - دکش پورٹل ہنر مندی کے فروغ کے تربیتی پروگراموں میں مفت آن لائن رجسٹریشن فراہم کرتا ہے۔ یہ اسکیم تربیت پر مرکوز ہے، جو مختلف سہولیات فراہم کرتی ہے۔(1) آن لائن رجسٹریشن ، (2) پیشے کا انتخاب ، (3) تربیتی اداروں کا انتخاب ، (4) پی ایم - دکش پورٹل میں تربیت پانے والوں کے لئے تربیت کا مقام۔
مذکورہ یوجنا سے فائدہ حاصل کرنے والے تربیت یافتہ امیدواروں کی تعداد اور ان کے تجزیئے اور سرٹیفکٹ جاری کئے جانے کے بعد ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ان کی تقرری کا جائزہ ضمیمہ – 2 میں دیا گیا ہے۔
ضمیمہ-1
- پس منظر
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت ، سماجی، تعلیمی اور اقتصادی طور پر سماج کے کمزور طبقوں ، بشمول ایس سی ، او بی سی، ڈی – نوٹیفائیڈ ٹرائبس (ڈی این ٹی)، ای بی سی، کوڑا چننے والوں سمیت صفائی کرمچاری کو با اختیار بنانے کے اقدامات کر رہی ہے۔ مذکورہ گروپوں کے زیادہ تر افراد کے پاس بہت اقتصادی اثاثے ہیں، اس لئے ان کو تربیت کی فراہمی اور ان کی صلاحیت میں اضافہ کرنا کمزور گروپوں کو اقتصادی طور پر با اختیار بنانے / بہتر بنانے کے لئے ضروری ہے۔ 21-2020 میں محکمہ نے او بی سی / ای بی سی / ڈی این ٹی کی ہنر مندی میں امداد کی اسکیم شروع کی تھی، جس میں ایس سی اور صفائی کرمچاریوں بشمول کوڑا چننے والوں کو بھی شامل کیا گیا ہے اور سال 21-2020 میں 50 کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ 37958 فیض پانے والوں کا احاطہ کرتے ہوئے اس اسکیم کا نام بدل کر مرکزی سیکٹر کی اسکیم ’’پی ایم - دکش یوجنا‘‘ کردیا گیا ہے۔ ایس ایف سی نے ایس سی / او بی سی / ای بی سی / ڈی این ٹی افراد ، کوڑا چننے والوں سمیت صفائی کرمچاریوں کے 271000 افراد کی اگلے پانچ برسوں کے دوران (2021-22 سے 26-2025 تک )تربیت فراہم کرنے کے لئے 450.25 کروڑ روپے کے بجٹ سے اس اسکیم کو جاری رکھنے کی منظوری دی ہے۔ اس اسکیم کو وزارت کی تین صنعت کاری سیکٹر کی کمپنیوں (پی ایس یو) کے ذریعہ نافذ کیا جائے گا، جن میں نیشنل شیڈیولڈ کاسٹ فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایم ایس ایف ڈی سی)، نیشنل بیک ورلڈ کلاس فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این بی سی ایف ڈی سی) اور نیشنل صفائی کرمچاری فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن ( این ایس کے ایف ڈی سی) شامل ہیں۔
- مقاصد
اسکیم کا خاص مقصد مذکورہ گروپوں کے نوجونوں کو طویل مدتی اور مختصر مدتی تربیت فراہم کر کے ان کی صلاحیت میں اضافہ کرنا اور اس کے بعد ملازمت / خود روز گار فراہم کرنا۔
- پی ایم- دکش یوجنا کی خصوصیات
1-تربیتی ادارے: ان افراد کو سرکاری سیکٹر کے تربیتی اداروں اور ممتاز اداروں کے ذریعہ تربیت فراہم کی جارہی ہے تاکہ انہیں مناسب ملازمت / خود روز گار کے مواقع حاصل ہو سکیں۔
2-یکساں ضابطوں پر عمل در آمد : تربیتی پروگراموں کا انعقاد ہنر مندی کے فروغ کی وزارت کے ذریعہ جاری کردہ یکساں ضابطوں کے تحت کیا جاتا ہے اور اس کے کورس نیشنل اسکل کوالیفکیشن فریم ورک (این ایس کیو ایف) سے مربوط ہیں۔ اسی مناسبت سے ایس ایس سی / ٹی آئی پی ایم- دکش یوجنا کے تحت 70 فیصد تک تربیت یافتہ امیدواروں کو ملازمت / خود روز گار فراہم کرنے کے لئے ضروری ہنر مندی کے فروغ کے تربیتی پروگرام (ایس ڈی ٹی پی) پی ایم - دکش یوجنا کے تحت فراہم کی جارہی ہے۔
3-ہنر مندی کی تربیت کے لئے امیدواروں کی عمر: ایس ڈی ٹی پی کے لئے 18 سے 45 سال تک کی عمر کے لوگوں کو شامل کیا جاتا ہے۔
4-تربیت پانے والوں کا وظیفہ : ایس سی / صفائی کرمچاری / ان پر منحصر رہنے والے امیدواروں کو 1500 روپے ماہانہ جبکہ او بی سی / ای بی سی / ڈی این ٹی کے امیدواروں کے لئے ایک ہزار روپے ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا، جو 80 فیصد یا ا س سے زیادہ کی حاضری پر ہوگا۔ (آر پی ایل کے تحت صفائی کرمچاریوں کے لئے 500 روپے فی امیدوار اور کوڑا چننے والوں کے لئے فی امیدوار ایک ہزار روپے ادا کئے جائیں گے)
5-نیشنل شیڈیولڈ کاسٹ فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایم ایس ایف ڈی سی)، نیشنل بیک ورلڈ کلاس فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این بی سی ایف ڈی سی) اور نیشنل صفائی کرمچاری فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن ( این ایس کے ایف ڈی سی) نامی کورپوریشنیں 22-2021 سے 2025-26 تک مندرجہ ذیلی زمروں میں 2.71 لاکھ افراد کو تربیت فراہم کی خواہشمند ہیں۔
ہنر مندی میں اضافہ / پہلے کی آموزش کا اعتراف (آر پی ایل)
مختصر مدت کے کورس
چھوٹے کاروبار کی ترقی کے پروگرام (ای ڈی پی)
طویل مدتی کورس
اجزاء
|
2021-22
|
2022-23
|
2023-24
|
2024-25
|
2025-26
|
Total
|
Phy.
|
Fin.
|
Phy.
|
Fin.
|
Phy.
|
Fin.
|
Phy.
|
Fin.
|
Phy.
|
Fin.
|
Phy.
|
Fin.
|
(تعداد)
|
(تعداد)
|
(تعداد)
|
(تعداد)
|
(تعداد)
|
(تعداد)
|
کارپوریشنوں کے ذریعہ تربیت
|
49800
|
8019
|
51900
|
8364
|
53900
|
9247
|
56450
|
9491
|
58950
|
9904
|
271000
|
45025
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
2020-21 (شروع کرنے والوں کی تعداد)
|
2020-21
(تقرری حاصل کرنے والوں کی تعداد)*
|
2021-22
(شروع کرنے والوں کی تعداد)
|
2021-22 (تقرری حاصل کرنے والوں کی تعداد)*
|
1
|
آندھرا پردیش
|
870
|
215
|
2167
|
64
|
2
|
آسام
|
1183
|
265
|
2070
|
145
|
3
|
بہار
|
2596
|
1273
|
3032
|
63
|
4
|
چھتیس گڑھ
|
694
|
410
|
999
|
90
|
5
|
دہلی
|
487
|
177
|
337
|
0
|
6
|
گجرات
|
1199
|
836
|
1783
|
90
|
7
|
ہریانہ
|
1137
|
727
|
964
|
0
|
8
|
ہماچل پردیش
|
319
|
203
|
898
|
0
|
9
|
جموں وکشمیر
|
664
|
381
|
765
|
54
|
10
|
جھار کھنڈ
|
370
|
134
|
1234
|
37
|
11
|
کرناٹک
|
781
|
244
|
1389
|
35
|
12
|
کیرالہ
|
763
|
265
|
363
|
28
|
13
|
لداخ
|
60
|
0
|
515
|
0
|
14
|
مدھیہ پردیش
|
2764
|
1316
|
3260
|
193
|
15
|
مہاراشٹر
|
2567
|
850
|
1963
|
24
|
16
|
منی پور
|
241
|
141
|
516
|
70
|
17
|
میگھالیہ
|
60
|
0
|
30
|
0
|
18
|
اڈیشہ
|
736
|
405
|
1017
|
0
|
19
|
پڈوچیری
|
31
|
8
|
51
|
83
|
20
|
پنجاب
|
1509
|
1075
|
2377
|
286
|
21
|
راجستھان
|
1890
|
889
|
1927
|
147
|
22
|
سکم
|
160
|
129
|
155
|
0
|
23
|
تمل ناڈو
|
1032
|
757
|
1137
|
25
|
24
|
تلنگانہ
|
430
|
100
|
720
|
44
|
25
|
تری پورہ
|
92
|
41
|
509
|
56
|
26
|
اتر پردیش
|
6659
|
2805
|
7798
|
381
|
27
|
اترا کھنڈ
|
1090
|
616
|
679
|
0
|
28
|
مغربی بنگال
|
1713
|
708
|
3347
|
441
|
|
میزان
|
32097
|
14970
|
42002
|
2356
|
ضمیمہ-2
*تقرری تجزیئے اور سرٹیفکٹ کے اجراء کئے بعد ہی کی گئی ہیں۔
مذکورہ بالا معلومات آج لوک سبھا میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر ویریندر کمار نے ایک تحر یری جواب میں فراہم کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔و ا۔ ق ر۔
U- 2708
(Release ID: 1806496)
Visitor Counter : 228