وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو کی براہ راست نشریات کی عالمی درجہ بندی


نیپال ، آکاش وانی سے مربوط ہوا

Posted On: 15 MAR 2022 1:30PM by PIB Delhi

پڑوسی ملکوں میں آل انڈیا ریڈیو کی بڑھتی مقبولیت کے اظہار کے طور پر ، چوٹی کے ان ملکوں کی تازہ ترین درجہ بندی سے ، جہاں اے آئی آر کی براہ راست نشریات سب سے زیادہ مقبول ہیں، انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ، مسلسل دوسرے ماہ بھی چوٹی کے دس ملکوں میں شامل ہے جبکہ نیپال بھی پہلی مرتبہ چوٹی کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

آن انڈیا ریڈیو کی چوٹی کی نشریات کی ملکوں کے لحاظ سے تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق (بھارت کو چھوڑ کر) ، نیپال میں آل انڈیا ریڈیو کے جو پروگرام سب سے زیادہ سنے جاتے ہیں ان میں بالترتیب وودھ بھارتی نیشنل ، اے آئی آر اوٹی ،ایف ایم رینبو دہلی، اے آئی آر نیوز 24X7 ،وی بی ایس دہلی  ایف ایم رینبو ممبئی، ایف ایم گولڈ ممبئی اور اے آئی آر شملہ شامل ہیں۔

جبکہ پاکستان میں وودھ بھارتی نیشنل ، اے آئی آر ممبئی وی بی ایس ، ورلڈ سروس ۔1، ایف ایم گولڈ دہلی ، ایف ایم رینبو دہلی ، اے آئی آر سورت گڑھ ، ایف ایم رینبو ممبئی ، ایف ایم گولڈ ممبئی، اے آئی آر نیوز 24X7 ، اور ایف ایم رینبو لکھنؤ سب سے زیادہ مقبول ہیں۔

پرسار بھارتی کی باضابطہ ایپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو خدمات براہ راست نشرکی جاتی ہیں۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی ان نشریات کے نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر کے 85 سے زیادہ ملکوں میں بڑی تعداد میں سامعین موجود ہیں۔

یہاں بھارت کو چھوڑ کر چوٹی کے ان ملکوں کی جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی براہ راست نشریات سب سے زیادہ مقبول ہیں ، اور دنیا کے باقی ملکوں میں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی چوٹی کی نشریات سے متعلق ایک جھلک پیش کی گئی ہے اس کے علاوہ آپ ان کی ملکوں کے لحاظ سے الگ الگ تفصیلات بھی ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی یکم فروری سے 28 فروری 2022 تک کے اعداد وشمار پر مبنی ہے۔

 

نیوز آن اے آئی آر کے چوٹی کے ملک (دنیا کے باقی ملک)

درجہ

ملک

1

امریکہ

2

برطانیہ

3

کناڈا

4

آسٹریلیا

5

متحدہ عرب امارات

6

سنگاپور

7

پاکستان

8

سعوی عرب

9

جرمنی

10

نیپال

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوزآن اے آئی آر ک چوٹی کی دس عالمی نشریات

درجہ

اے آئی آر کی نشریات

1

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر اوڑیہ

3

اے آئی آر ایف ایم رینبو

4

اے آئی  آر پنجابی

5

اے آئی  آرمنجیری

6

اے آئی  آرنیوز24X7

7

اے آئی  آرکیرالہ

8

ایف ایم گولڈ ممبئی

9

اے آئی  آرچینئی رینبو

10

اے آئی  آرپونے


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


نیوز آن اے آئی آر کی ملکوں کے لحاظ سے چوٹی کی دس نشریات(دنیا کے باقی ملک)

#

امریکہ

برطانیہ

کناڈا

آسٹریلیا

متحدہ عرب امارات

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر دھرمشالہ

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آرکٹھوعہ

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر کیرالہ

3

اے آئی آر پنے

رینبو کنڑ کامن بیلو

اے آئی آر پٹیالہ

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آرکنور

4

وی بی ایس دہلی

وی بی کنڑ

اے آئی آر

وڈودرا

ایف ایم گولڈ

ممبئی

اے آئی آر

منجیری

5

ایف ایم گولڈ

ممبئی

اے آئی آر

کوزی کوڈ ایف ایم

اے آئی آر

پنے ایف ایم

ایف ایم رینبو

ممبئی

اے آئی آر

تھری سور

6

ایف ایم گولڈ

دہلی

اے آئی آر

راجکوٹ پی سی

ایف ایم گولڈ

ممبئی

اسمیتا

ممبئی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

7

اے آئی آر

راگم

اسمیتا

ممبئی

اے آئی آر

تھری سور

اے آئی آر

چنئی رینبو

اے آئی آر

کوزی کوڈ ایف ایم

8

اے آئی آر کوچی

اے آئی آر کنڑ

ایف ایم رینبو

ممبئی

وی بی کنڑ

اے آئی آر کوڈائی کنال

9

اے آئی آر مدورائی

اے آئی آر چنئی رینبو

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم رینبو لکھنؤ

وی بی ملیالم

10

اسمیتا

ممبئی

ورلڈ سروس 1

اے آئی آر

ممبئی وی بی ایس

اے آئی آر کٹک وی بی ایس

اے آئی آرکوچی

 

 

 

#

سنگاپور

پاکستان

سعودی عرب

جرمنی

نیپال

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

اے آئی آر منجیری

اے آئی آر کشمیری

اے آئی آر اوٹی

3

اے آئی آر چنئی رینبو

ورلڈ سروس1

اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

اے آئی آر جمشید پور

ایف ایم رینبو دہلی

4

اے آئی آر کرائی کل

ایف ایم گولڈ دہلی

وی بی ملیالم

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر نیوز24X7

5

اے آئی آر چنئی ایف ایم گولڈ

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر دربھنگہ

ایف ایم رینبو دہلی

وی بی ایس دہلی

6

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

اے آئی آر سورت گڑھ

اے آئی آرکیرالہ

ایف ایم گولڈ ممبئی

ایف ایم رینبو ممبئی

7

اے آئی آر چنئی بی

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر کوڈائی کنال

 ایف ایم رینبو ممبئی

ایف ایم گولڈ ممبئی

8

اے آئی آر مدورائی

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر کالی کٹ

 

اے آئی آر شملہ

9

اے آئی آر ترو چرا پلی ایف ایم

اے آئی آر نیوز

24X7

اے آئی آر کنور

 

 

10

اے آئی آر کوئمبٹور

ایف ای رینبو لکھنؤ

اے آئی آر چنئی رینبو

 

 

نیوز آن اے آئی آر نشریات کے لحاظ سے ملکوں کی درجہ بندی(دنیا کے باقی ملک)

#

وودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر اوڈیہ

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

 اے آئی آر  پنجابی

اے آئی آر  منجیری

1

برطانیہ

آسٹریلیا

برطانیہ

فائن لینڈ

بیلجئیم

2

امریکہ

آئیر لینڈ

متحدہ عرب امارات

آئیر لینڈ

سعودی عرب

3

آئیر لینڈ

فائنلیڈ

امریکہ

سربیہ

متحدہ عرب امارات

4

آسٹریلیا

 

عمان

پاکستان

امریکہ

5

کناڈا

 

سعودی عرب

ملیشیا

کویت

6

نیپال

 

کویت

امریکہ

بحرین

7

اٹلی

 

قطر

 

عمان

8

پاکستان

 

بحرین

 

قطر

9

متحدہ عرب امارات

 

سنگاپور

 

 

10

سعودی عرب

 

 

 

 

 

 

 

 

#

اے آئی آر

24X7  نیوز

اے آئی آر  

کیرالہ

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر  چنئی رینبو

اے آئی آر  پنے

1

کینیا

آئیرلینڈ

فیجی

جاپان

امریکہ

2

قطر

متحدہ عرب امارات

امریکہ

سنگاپور

مالاوی

3

پاکستان

سعودی عرب

آسٹریلیا

کویت

متحدہ عرب امارات

4

نیپال

عمان

پاکستان

متحدہ عرب امارات

سنگاپور

5

بحرین

کویت

نیوزی لینڈ

سعودی عرب

قطر

6

نیدر لینڈس

قطر

برطانیہ

ملیشیا

برطانیہ

7

فرانس

بحرین

سعودی عرب

فرانس

نیوزی لینڈ

8

چیک جمہوریہ

مالدیپ

متحدہ عرب امارات

امریکہ

 

9

برطانیہ

برطانیہ

عمان

برطانیہ

 

10

 

امریکہ

کناڈا

عمان

 


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*******************

 

ش ح ۔   ع م  ۔   م ش

U.N. 2642


(Release ID: 1806130) Visitor Counter : 233