صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 421 واں دن


بھارت  نے مجموعی طور پر180 کروڑ ٹیکے لگاکر نیا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

آج شام 7 بجے تک17لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 12 MAR 2022 8:53PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،12 مارچ 2022/

بھارتنےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر180 کروڑ (1,80,10,69,235) ٹیکے لگاکر  تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک17 لاکھ سے زیادہ(17,82,501)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک2.12کروڑسے زیادہ(2,12,29,004) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002LZIZ.png

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402610

دوسری خوراک

9984292

احتیاطی خوراک

4309429

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18411407

دوسری خوراک

17476470

احتیاطی خوراک

6542730

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55862634

 

دوسری خوراک

33723777

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

553299604

دوسری خوراک

455081671

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202525183

دوسری خوراک

182697189

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126587542

دوسری خوراک

113787852

احتیاطی خوراک

10376845

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

967088980

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

812751251

احتیاطی خوراک

21229004

میزان

1801069235

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                     

مورخہ: 12 مارچ 2022 (421واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

69

دوسری خوراک

1161

احتیاطی خوراک

9215

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

103

دوسری خوراک

2020

احتیاطی خوراک

15557

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

60004

 

دوسری خوراک

353912

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

108889

دوسری خوراک

809495

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22097

دوسری خوراک

206670

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12236

دوسری خوراک

131298

احتیاطی خوراک

49775

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

203398

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1504556

احتیاطی خوراک

74547

میزان

1782501

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:2535


(Release ID: 1805480) Visitor Counter : 170


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu