وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

پی ایل آئی  جی او آئی    ایس پی  ایل   ایف آر ایس 2022 کی بازادائیگی

Posted On: 08 MAR 2022 7:46PM by PIB Delhi

‘پی ایل آئی    جی او آئی     ایس پی ایل    ایف آر ایس  2022 ’ کی بقایارقم 30  مارچ  2022 کو قابل ادا ہے۔  مذکورہ تاریخ سے  اس پر کوئی سود  نہیں لگے گا۔  نگوشئیبل انسٹرومنٹس  ایکٹ  1881 کے تحت کسی ریاستی حکومت کے ذریعہ  تعطیل  کا اعلان کئے جانے پر  اس ریاست  میں  ادا کنندہ  دفتروں کے ذریعہ قرض  کی بازادائیگی   پچھلے  دفتری کام کاج کے دن کی جائے گی۔

سرکاری سکیورٹیز ریگولیشن   ، 2007 کے سب  ریگولیشن   24(2) اور 24(3) کے مطابق  معاون  جنرل یا  کانسٹی  ٹوینٹ  معاون جنرل لیجر   یا اسٹاک سرٹیفکیٹ  کے طور پرہولڈر  سرکار ی  سکیورٹی  کے رجسٹرڈ  ہولڈر  کی  مدت پوری ہونے پر آمدنی  کی ادائیگی اس کے بینک کھاتے کی متعلقہ  تفصیلات  کو شامل کرتے ہوئے ادائیگی کے حکم کے ذریعہ  یا الیکٹرانک  ذرائع سے  فنڈ  حاصل کرنے  کی سہولت والے کسی بینک میں  ہولڈر کے  کھاتے میں  جمع کرکے کیا جائے گا۔ سکیورٹیز کے  سلسلے میں ادائیگی کے لئے اصل  سبسکرائبر  یا  ایسی سرکار ی  سکیورٹیز  کے ہولڈر  اپنے بینک کھاتے سے متعلق تفصیل کافی  پہلے ہی بھیج دیں  گے۔تاہم  ،  بینک کھاتے سے متعلق تفصیل /الیکٹرانک ذرائع سے فنڈز کے حصول  کے لئے متعلقہ  تفصیل کی غیرموجودگی میں ادائیگی کی تاریخ کو  قرض کی ادائیگی کو  سہل بنانے کے لئے  ہولڈرس  پبلک  قرض  دفاتر ،   ٹریزریز  / سب- ٹریزریز  اور بھارتیہ اسٹیٹ بینک  ( جہاں وہ سود کی ادائیگی  کے لئے  انفیسڈ /رجسٹرڈ ہیں ) کی شاخوں میں  باقاعدہ  سکیورٹیز کی ادائیگی کے لئے  مقررہ تاریخ سے 20دن  پہلے ہی پیش کرسکتے ہیں۔

ڈسچارج ویلیو  کے حصول کے لئے پروسیجر  کی مکمل  تفصیل مذکورہ بالا  ادائیگی کے دفاتر میں سے کسی سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔

*************

ش ح۔ف ا ۔رم

U-2482

 


(Release ID: 1805018)
Read this release in: Hindi , English