اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فولاد کے وزیر رام چندر پرساد سنگھ نے متحدہ عرب امارات میں پی آئی او چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور انڈین بزنس اینڈ پروفیشنل کونسل کے نمائندوں سے ملاقات کی

Posted On: 10 MAR 2022 7:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی:10 مارچ،2022۔فولاد کے مرکزی وزیر جناب رام چندر پرساد سنگھ نے  پی آئی او چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور انڈین بزنس اینڈ پروفیشنل کونسل کے نمائندوں سے ملاقات کی جن میں متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی اہم صنعتوں سے وابستہ افراد شامل تھے۔ اس میٹنگ کے بعد ابوظہبی انویسٹمنٹ اتھارٹی کے نمائندوں کے ساتھ ان کے  ہیڈکوارٹرس میں ایک میٹنگ ہوئی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00106Z7.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002LPN0.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003PFM5.jpg

متحدہ عرب امارات میں بھارت کے سفیر جناب سنجے سدھیر نے فولاد کے مرکزی وزیر جناب رام چندر پرساد سنگھ کا استقبال کیا۔

 

*****

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 2466


(Release ID: 1804942) Visitor Counter : 136


Read this release in: Hindi , English , Punjabi