صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-418 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد179.51 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 15 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 09 MAR 2022 8:06PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد179.51 کروڑ سے زیادہ  (1,79,51,20,996) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 15 لاکھ سے زیادہ (15,95,870)ٹیکے لگائے گئےہیں۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.09 کروڑ  سے زیادہ (2,09,37,264) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402357

دوسری خوراک

9980095

احتیاطی خوراک

4278528

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18410932

دوسری خوراک

17468609

احتیاطی خوراک

6455429

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55646222

 

دوسری خوراک

32443946

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

552957961

دوسری خوراک

452436697

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202464810

دوسری خوراک

182045794

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126550892

دوسری خوراک

113375417

احتیاطی خوراک

10203307

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

966433174

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

807750558

احتیاطی خوراک

20937264

میزان

1795120996

 

ٹیکہ کاری مہم کی مجموعی حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  09 مارچ 2022 (418واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

52

دوسری خوراک

1086

احتیاطی خوراک

8975

صف اوّل کے کارکنان

پہلی  خوراک

85

دوسری خوراک

1972

احتیاطی خوراک

13304

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

60875

 

دوسری خوراک

379862

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

87430

دوسری خوراک

699396

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12863

دوسری خوراک

161526

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9169

دوسری خوراک

104409

احتیاطی خوراک

54866

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

170474

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1348251

احتیاطی خوراک

77145

میزان

1595870

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح- س ک– رض

U. No.2428


(Release ID: 1804657)
Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi