صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –414ویں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد178.80 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک23لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 05 MAR 2022 8:15PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،05 مارچ 2022/

بھارتنےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد178.80کروڑسے زیادہ (1,78,80,37,981)ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک23 لاکھ سے زیادہ(23,23,288)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک2.06کروڑسے زیادہ(2,06,08,011) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402069

دوسری خوراک

9975317

احتیاطی خوراک

4242878

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18410414

دوسری خوراک

17458815

احتیاطی خوراک

6373464

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55365272

 

دوسری خوراک

30753607

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

552528971

دوسری خوراک

449376379

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202395099

دوسری خوراک

181332025

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126505012

دوسری خوراک

112926990

احتیاطی خوراک

9991669

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

965606837

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

801823133

احتیاطی خوراک

20608011

میزان

1788037981

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                     

مورخہ: 05 مارچ 2022 (414واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

82

دوسری خوراک

1683

احتیاطی خوراک

13312

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

123

دوسری خوراک

3212

احتیاطی خوراک

19349

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

94894

 

دوسری خوراک

561079

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

149074

دوسری خوراک

983152

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28629

دوسری خوراک

236791

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19308

دوسری خوراک

147981

احتیاطی خوراک

64619

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

292110

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1933898

احتیاطی خوراک

97280

میزان

2323288

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:2271



(Release ID: 1803276) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu