قانون اور انصاف کی وزارت
پریس نوٹ
Posted On:
04 MAR 2022 5:40PM by PIB Delhi
آئین ہند کے دفعہ 223 کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے نوٹی فکیشن بتاریخ 4 مارچ 2022 کے ذریعہ راجستھان ہائی کورٹ کے سب سے سینئر ترین جج جناب جسٹس منندرا موہن شریواستو کو اس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کے فرائض انجام دینے کے لیے مقرر کیا ہے۔ یہ تقرر 7 مارچ 2022 سے نافذ العمل ہوگا
محکمہ انصاف (اپوئنمنٹ ڈویژن)، وزارت قانون و انصاف۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U-2242
(Release ID: 1802998)