صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –409ویں دن، بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 177.67 کروڑ سے تجاوز کرگئی ، آج شام 7 بجے تک 15لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 FEB 2022 8:02PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 28 فروری 2022/

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد  177.67 کروڑ سے زیادہ (1,77,67,18,549)  ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 15  لاکھ سے زیادہ (15,93,931)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2کروڑ سے زیادہ  (2,00,84,507) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                          

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10401595

دوسری خوراک

9967653

احتیاطی خوراک

4180854

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18409542

دوسری خوراک

17443191

احتیاطی خوراک

6231673

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54876416

 

دوسری خوراک

27909986

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

551851680

دوسری خوراک

444586761

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202278996

دوسری خوراک

180231553

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126416262

دوسری خوراک

112260407

احتیاطی خوراک

9671980

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

964234491

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

792399551

احتیاطی خوراک

20084507

میزان

1776718549

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                     

مورخہ: 28 فروری 2022 (409واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

58

دوسری خوراک

1244

احتیاطی خوراک

9703

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

88

دوسری خوراک

1800

احتیاطی خوراک

14220

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

80632

 

دوسری خوراک

415912

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

99085

دوسری خوراک

670285

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

14290

دوسری خوراک

142336

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12802

دوسری خوراک

83149

احتیاطی خوراک

48327

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

206955

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1314726

احتیاطی خوراک

72250

میزان

1593931

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2102



(Release ID: 1802017) Visitor Counter : 148