صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ – 19 کی تازہ ترین صورت حال – 404 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 176.47  کروڑ  تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک  26  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 23 FEB 2022 7:52PM by PIB Delhi

 بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج 176.47  کروڑ  (1,76,47,86,112)  کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 26لاکھ  (26,88,373)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد(طبی کارکنان، صف اول کے کارکنان اور 60 برس زیادہ عمر کے افراد) کو  اب تک  1.94 کروڑ (1,94,97,567)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

 

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

 

پہلا ٹیکہ

10401091

دوسرا ٹیکہ

9960083

احتیاطی خوراک

4110185

 

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18408618

دوسرا ٹیکہ

17429708

احتیاطی خوراک

6033480

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

54245330

 

دوسرا ٹیکہ

24671636

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

551066647

دوسرا ٹیکہ

439821026

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

202152510

دوسرا ٹیکہ

179193735

 

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

126309207

دوسرا ٹیکہ

111628954

احتیاطی خوراک

9353902

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

962583403

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

782705142

احتیاطی خوراک

19497567

میزان

1761575119

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: 23فروری  2022 (404 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

87

دوسرا ٹیکہ

2401

احتیاطی خوراک

16529

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

147

دوسرا ٹیکہ

3201

احتیاطی خوراک

24322

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

139567

 

دوسرا ٹیکہ

758193

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

182043

دوسرا ٹیکہ

1055390

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

28569

دوسرا ٹیکہ

222635

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

22596

دوسرا ٹیکہ

139481

احتیاطی خوراک

93212

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

373009

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

2181301

احتیاطی خوراک

134063

میزان

2688373

 

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ  لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

(ش ح-س ب–ر ض)

U-1937



(Release ID: 1800691) Visitor Counter : 158