صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 402 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 175.78  کروڑ  تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک  32  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 FEB 2022 8:02PM by PIB Delhi

 

 بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج  175.78  کروڑ  (1,75,78,193)  کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  32لاکھ  (32,03,706)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد(طبی کارکنان، صف اول کے کارکنان اور 60 برس زیادہ عمر کے افراد) کو  اب تک  1.91 کروڑ (1,91,45,905)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

 

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

 

پہلا ٹیکہ

10400835

دوسرا ٹیکہ

9954686

احتیاطی خوراک

4069214

 

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18408137

دوسرا ٹیکہ

17421541

احتیاطی خوراک

5940877

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

53859455

 

دوسرا ٹیکہ

22726740

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

550590431

دوسرا ٹیکہ

437153072

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

202076048

دوسرا ٹیکہ

178625101

 

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

126241710

دوسرا ٹیکہ

111274532

احتیاطی خوراک

9135814

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

961576616

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

777155672

احتیاطی خوراک

19145905

میزان

1757878193

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: 21فروری  2022 (402 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

136

دوسرا ٹیکہ

1687

احتیاطی خوراک

19603

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

205

دوسرا ٹیکہ

3198

احتیاطی خوراک

29452

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

178946

 

دوسرا ٹیکہ

987548

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

211513

دوسرا ٹیکہ

1203746

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

30718

دوسرا ٹیکہ

246774

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

26855

دوسرا ٹیکہ

152704

احتیاطی خوراک

110621

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

448373

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

2595657

احتیاطی خوراک

159676

میزان

3203706

 

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ  لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

(ش ح-ع م–رض)

U-1870


(Release ID: 1800207) Visitor Counter : 121